مانتی ہوں بہت برى ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتى۔۔🌝🔥
Mahroo__🔥
میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں
ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں🥀🔥
اذانوں میں کھوئی ہوئی ، نمازوں میں روئی ہوئی .
میں خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی.😊
Mahroo_🔥
بہت ہو گئی پوسٹیں 😜
اج سب میری تعریف میں کچھ الفاظ بولیں 🙈😍
مجھ سے جلنے والے بھی اپنی بھڑاس نکال سکتے ہیں 😎✌
#Mahroo ❤️
وہ والا ایموجی سینڈ کرو😂
جس سے آپکی شکل ملتی ہو😂
آجاؤ سب سینڈ کرو شغل ہی سہی😜🙄
__غرور نہیں ہے مجھ میں__😌
__ہاں مگر ضدی کمال کی ہوں__😒
میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں
ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں🥀🔥
پیسے بہت ہیں😎
پر گھر والے دیتے ہی نہیں 🙄😒😑
- Mahro👑
اور بتاؤ!
چھپ چھپ کر پوسٹس کاپی کر کے کس کس کو امپریس کرتے ہو ..؟؟ 😛😎😂😝😜
- k O j a 👑
Sathh Kaattii hyyy ya ghuzriii hyy...Zindaghii hy k phrr b piyariii hyy..
😊🙁😒
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
mahroo__🔥
It's okay if you're not okay. No one is. We are all struggling one way or the other. Some know how to handle it, some don't. That's life ❤
#Mahroo🔥
کچھ لڑکے اور لڑکیاں اس لئے بھی سنگل ہیں کیوں کہ وہ نکاح پر یقین رکھتے ہیں نا کہ حرام رشتے پر
یہی اصل میں شہزادے شہزادیاں ہیں ❤🥀
mahroo__🔥
*Tour plans**
-Girls
*Wahan ka weather kesa hoga
*Wahan py khana kie type ka hoga
*Rehny ky liye jaga kesi hogi???😐
**Tour plans**
-Boys
*Bhai waha py bachiyan hongi???🤤😂
