" - 🥀
مُمکن ہے کہ
آپ کسی شخص کی نظروں میں ناکارہ ہوں
لیکن یقین جانئے
دُنیا میں کہیں نہ کہیں کوئ ایسا ضرور ہوتا ہے
جس کی نظروں میں
آپ ہمیشہ بیش قیمت ہی رہیں گے۔..🖤
#mahroo😌
ہمارا ساتھ اور ہمارا ہاتھ انہیں ملتا ہے
جنہیں اللہ ہمارے لئے لکھتا ہے❤
سجدے میں نہیں جاؤں گے تو ظاہر ہے پھر ڈپریشن میں ہی جاؤ گے 🙂💔
Mahro__🔥
مزاج کی تلخ ہوں ، انا زاد ہوں ضدی ہوں
المختصر ، تمھارے بس کی نہیں ہوں .!
#AşHh
Drop your city name ✌🏻
Pata tw chaly kahan kahan sy log aaty Hain Meri post per😹💥♥️
- k O j a 👑
میں آپ کو اچھی لگتی ہوں تو اس میں آپ کا کوئی کمال نہیں میں ہو ہی بہت اچھی.....😍😎
*بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے ... جو ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا ... اور اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں .......!!!*🔥🥀
😍
-Mahroo🔥❤️
*بچپن میں سب سے بڑی غلط فہمی یہ تھی کہ بڑے ہوکر زندگی ۔مزےدار ہو جائے گی۔۔۔*🙄😕✨
F a r i i___🔥🍁
#Khofnaak
الجھنیں میں نے کئی جُھک کے بھی سُلجھائی ہیں
لوگ سارے تو نہیں__________ قد کے برابر ہوتے
بہت فرق ہوتا ہے!
تعلیم یافتہ لوگوں میں اور تربیت یافتہ لوگوں میں
#mahro#
ہم جو چاہتے ہیں ہمیشہ کہ ہماری ہر بات ہر خواہش پہ وہ " کُن" کہہ دے♥
ہم سب نےﷻکے کس کس بلاوے پہ "لبیک" کہا؟🔥
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀
Good Nightt Too Awlll FriendXx
Sweet DreamzZzZz😴😴😪😪😌
کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتے ہوں 🌚
یوں پلٹ جائے زندگی___ تو کیا بات ہے۔mahiiiii___🔥🍁
دنیا کی چاہتیں تو کسی اور کو دے دے
مجھے بس تیری چاہت چاہیے مولا ❤❤
کسی عورت کو اتنا مجبور مت کرو کے وہ تمہاری طرف سے سخت ہوجائے
کیوں کے عورت محبت میں جنّت اور نفرت میں جہنم دیکھا سکھتی ہے 👌🔥
"_Mahi🎀
Describe your current mood.
Mine :aj tora thk ha😂
#Eshal
Drop your favorite song lyrics🥀.
#Miss_PsyChO💥
مجھے اپنے سسرال میں ساس، نند، دیورانی، جٹھانی سب چاہئے😌
ورنہ اکیلے شوہر سے لڑ لڑ کر میں بور ہو جاؤنگی😹🐰💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain