زمانے کی باتوں کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ پاوں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نہ کہ سارے شہر میں قالین بچھنا
مجھے کن سے کر تو قریب تر مجھے اپنے در کی گدائی دے مجھے اس جہاں سے غرض نہیں مجھے اس جہاں کی رسائی دے
ادا مطلب نگاہ مطلب زباں مطلب بیاں مطلب
بتا مطلب کہاں جاوں جہاں جاوں وہاں مطلب
خود کو کل سمجھ بیٹھے ہیں ایک کن کے محتاج لوگ
منافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں سکون دل میسر ہے کئی بیماریاں کم ہیں
Don't stop when you're Tired 😑 stop when you're Done ✅