Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ⁦❤️⁩

___🍂
m  : محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ⁦❤️⁩ ___🍂 - 
وقت ہمیشہ رک جاتا ہے.!!!!
تحریروں میں 
تصویروں میں
لوگ نکل جاتے ہیں آگے.
اپنی اپنی تقدیروں میں.
m  : وقت ہمیشہ رک جاتا ہے.!!!! تحریروں میں تصویروں میں لوگ نکل جاتے ہیں آگے. - 
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا سمجھ
___❣️
m  : تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا - 
تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا سمجھ
__❣️
m  : تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا - 
اور کیا اپنی محبت کا یقیں دیں تجھ کو،،💞💞
ہم تری یاد میں جلتے ہیں  تو جی اٹھتے ہیں💞💞
❤️
m  : اور کیا اپنی محبت کا یقیں دیں تجھ کو،،💞💞 ہم تری یاد میں جلتے ہیں تو جی - 
عورت کی عزت کرنا سیکھو،
کل تمہارے ہاتھوں میں بھی ایک بیٹی ہو گی۔۔!!😊❤
m  : عورت کی عزت کرنا سیکھو، کل تمہارے ہاتھوں میں بھی ایک بیٹی ہو گی۔۔!!😊❤ - 
ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ______ ﮐﻮ  ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤
😍💖👩❤️💋👨
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ  ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤.
m  : ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ______ ﮐﻮ ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ❤ 😍💖👩❤️💋👨 ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ - 
سنو!! کہاں جا کے تم نے مجھے مانگا تھا🤗
جو اتنا تمھیں چاہنے لگ گيی ہوں🙈
❤️💯
__🖤❤️
m  : سنو!! کہاں جا کے تم نے مجھے مانگا تھا🤗 جو اتنا تمھیں چاہنے لگ گيی ہوں🙈 ❤️💯 - 
ﺍﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ _ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿں ﮨﻮﮞ،.
ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ،🥀🔥
💞
m  : ﺍﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ _ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿں ﮨﻮﮞ،. ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ،🥀🔥 💞 - 
کائنات کے سب سے بہترین جوڑے وہ ہیں❤️😍 
جو ایک دوسرے کے لیے جنت میں جانے کا ذریعہ بنے🥀💞🌺
m  : کائنات کے سب سے بہترین جوڑے وہ ہیں❤️😍 جو ایک دوسرے کے لیے جنت میں جانے کا - 
جناب کہتے ہے کہ
تُو اجازت دے تو آباد کروں لب اپنے
تیری پیشانی پہ ویرانی بُری لگتی ہے
__💞💕
m  : جناب کہتے ہے کہ تُو اجازت دے تو آباد کروں لب اپنے تیری پیشانی پہ ویرانی بُری - 
ﺗﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﺳﮯ ﻟﮓ ﮐﺮ ﭼﻠﻨﺎ😋😍

میری خواہش ہی نہیں دعا بھی ہے❤️
m  : ﺗﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﺳﮯ ﻟﮓ ﮐﺮ ﭼﻠﻨﺎ😋😍 میری خواہش ہی نہیں دعا بھی ہے❤️ - 
زندگی نام ہے ......کچھ لمحوں کا🙈😍

ان لمحوں میں سکون کا باعث صرف تم ہو❤️
m  : زندگی نام ہے ......کچھ لمحوں کا🙈😍 ان لمحوں میں سکون کا باعث صرف تم ہو❤️ - 
بات اتنی سی تھی کے تم اچھے لگتے ہوں..!!!!

اب اتنی بڑھ گئی ہے کہ تم بن کچھ اچھا نہیں لگتا!!!!!!
m  : بات اتنی سی تھی کے تم اچھے لگتے ہوں..!!!! اب اتنی بڑھ گئی ہے کہ تم بن کچھ - 
وہ کہتا ہے سب شکایتیں تم سے ہیں 

ہم نے بھی کہ دیا پیار بھی تم سے ہے
m  : وہ کہتا ہے سب شکایتیں تم سے ہیں ہم نے بھی کہ دیا پیار بھی تم سے ہے - 
سنو لوٹ آؤ نا 😍
میرا بھی جینے کا دل کرتا ھے❤️
m  : سنو لوٹ آؤ نا 😍 میرا بھی جینے کا دل کرتا ھے❤️ - 
اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ❣
مجھے ہر روز اس سے_عشق ہو جاتا ہے💕
m  : اس قدر پر کشش ہیں اسکی ادائیں واللہ❣ مجھے ہر روز اس سے_عشق ہو جاتا ہے💕 - 
محبت کی تقدیر میں سب سے پہلے انتظار لکھا جاتا ہے اور پھر امید۔۔۔محبت کا تو صرف جھانسہ دیا جاتا ہے، تقدیر میں محبت لکھی نہیں جاتی۔۔۔
m  : محبت کی تقدیر میں سب سے پہلے انتظار لکھا جاتا ہے اور پھر امید۔۔۔محبت کا تو - 
Social media post
m  : چاہے لاکھوں میں بھٹکتی رہے کملی کی طرح چاہے اک شخص پہ اڑ جائے... نگاہ کی - 
عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جائے 
لیکن 
عزت دینے والے مرد کو کبھی نہیں بھولتی☺
__
m  : عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جائے لیکن عزت دینے والے مرد کو کبھی نہیں -