کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک پہنچی 💖
ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا اور بات خدا تک جا پہنچی❤💚
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
💞لٹک کر آگئیں جب اس کی زلفیں اس کے سینے تلک💞
💞میں سمجھا پالے ہیں اس شوخ نے دو مار پہلو میں💞
💞💞💞💞💞💞