پیار کیا ہے ۔۔❤️۔ روز آنکھیں کھلتے ہی جس کی یاد آجائے ۔❤️۔ وہ ہے پیار۔ ۔۔❤️ جسکی آواز سنے کے لیے سارادن انتظار کر رہے ہو ۔۔❤️ وہ ہے پیار ۔۔۔❤️ جس سے جھگڑا کرنے کے بعد ۔۔ اسے منانے کا انتظار رہے ۔۔❤️ وہ ہے پیار ۔۔۔❤️ پوری دنیا کی خوشی میں بھی ۔ ایک انسان کی کمی آپ کو اداس کر دیں ۔۔۔❤️ وہ ہے پیار ۔۔❤️ کسی کی باتیں سوچ کر ۔۔۔ آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ آجائے۔ ۔❤️ وہ ہے پیار ۔❤️ جو پاس نہیں ہیں ۔۔ پھر بھی اس کے لیے دعا کرنے کو دل کریں ۔❤️ وہ حاصل ہو یہ نہ ہو ۔۔❤️ پھر بھی اپنا لگے ۔۔❤️۔ وہ ہے پیار ۔۔❤️❤