Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

Romantic Poetry image
m  : hmm like - 
تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے💞
m  : تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے💞 - 
main_tera_hero_007
 

زندگی میں سمجھدار ہونے کیلئے ایک✔
ناکام محبت کا تجربہ بھی بہت ضروری ہے💔

وہ شخص مسکرائے تو مل جاتا ہے سکون🙈 😍
وہ میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نہ کرے 😍❤
m  : وہ شخص مسکرائے تو مل جاتا ہے سکون🙈 😍 وہ میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نہ - 
میرے عشق پہ اعتراض سبھی کو ہے 
اُس کے حُسن کو الزام کوئی نہیں دیتا ..!!
 💖
m  : میرے عشق پہ اعتراض سبھی کو ہے اُس کے حُسن کو الزام کوئی نہیں دیتا ..!! 💖 - 
main_tera_hero_007
 

کاغذ پہ نہیں لکھتے کُچھ راز مُحبت کے
پل بھر میں بدل جاتے ہیں الفاظ مُحبت کے
اُسے ٹوٹ کر چاہا تو ہم خود بکھر گئے
ایسے بدل جاتے ہیں انداز مُحبت کے 💖

main_tera_hero_007
 

تـم ہو پاس تو کیـــــا مانگوں خُــدا سے_❣
میـــــری زندگی کی تمام حسرتیں ہو 💖🍁

main_tera_hero_007
 

ﻟﻮﮒ ﻧﻈﺮﻳﮟ ﺟﻤﺎﺋﮯ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﻫﻴﮟ🙄
ﮐﻴﺎ ﻣﺼﻴﺒﺖ ﻫﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻫﻮﻧﺎ😍😒🙈😁😘❤️
#🥰❤️

main_tera_hero_007
 

دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی
اگر زندگی میں ساتھ ہو اچھے دوستوں کا
تو زندگی جنت سے کم نہیں ہوتی💜

ایک خوبصورت زندگی کی خواہش ...😇🥀
ہمیشہ خواہش ہی رہتی ہے ...🙄🥀💯
Bilkul  ...💯🤦♀🥀😓❣️
m  : ایک خوبصورت زندگی کی خواہش ...😇🥀 ہمیشہ خواہش ہی رہتی ہے ...🙄🥀💯 Bilkul  - 
یُوں تو رکھتا ہے وہ ____ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے مَیں کسی اور سے گفتگو نہ کروں
m  : یُوں تو رکھتا ہے وہ ____ خود سے بھی محروم مجھے اور یہ بھی چاہتا ہے مَیں کسی - 
کھلتے گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لیے _!❤️
جو تو نہ ہو تو مرجھا جائے زندگی میری___❤️
 💖
m  : کھلتے گلاب کی طرح ہے تیرا ساتھ میرے لیے _!❤️ جو تو نہ ہو تو مرجھا جائے زندگی - 
میری اُنگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں 🙄😌
میرا  ہاتھ  تھام  لو  نا  زرا ...... 🥰😍
m  : میری اُنگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں 🙄😌 میرا ہاتھ تھام لو نا زرا ...... 🥰😍 - 
اور کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں...
من پسند شخص میں ﷲ نے بڑی شفا رکھی ہوتی ہے
اس کے چھو لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہو جاتی ہے 🖤
m  : اور کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں... من پسند شخص میں ﷲ نے بڑی شفا رکھی - 
main_tera_hero_007
 

رُوٹھو گی تو ہَنس کر مَنا لُوں گا مُحترمہ 🙃🙆😍
پِھر بِھی نہ مَانی تو سِینے سے لگا لُوں گا 💑💝😘

اک شہزادی ہے - "❤
سرد مزاج کہانی میں _ " 💋
اک شہزادہ ہے - ❤
جو دل سے اس پہ مرتا ہے _ " 💕
m  : اک شہزادی ہے - "❤ سرد مزاج کہانی میں _ " 💋 اک شہزادہ ہے - ❤ جو دل سے اس پہ - 
main_tera_hero_007
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے دل سے لگ کر تیرے دل کی دھڑکن سنوں🙈🙈🙈

وہ اخلاق کا شہزادہ جسکی تربیت ایک ملکہ نے کی ہے👑
پیار کا تو پتہ نہیں مگر عزت شہزادیوں والی دیتا ہے_❤✨
m  : وہ اخلاق کا شہزادہ جسکی تربیت ایک ملکہ نے کی ہے👑 پیار کا تو پتہ نہیں مگر عزت - 
جب اندھیرا اعبور کرنا ہو۔۔۔۔۔🌚
میں تیری شکل سوچ لیتی ہوں۔۔۔۔۔☠️
m  : جب اندھیرا اعبور کرنا ہو۔۔۔۔۔🌚 میں تیری شکل سوچ لیتی ہوں۔۔۔۔۔☠️ - 
Turkish Celebs image
m  : مُکمل چھوڑ دو مجھ کو یا پھر میرے ہی ہوجاٶ مجھے اچھا نہیں لگتا __ کبھی -