تجھے عشق ہو خدا کرے 💗 کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے💗 ترے لب ہنسنا بھول جائیں 💗 تیری آنکھ پرنم رہا کرے 💗 اسے دیکھ کر تو رکا کرے 💗 وہ نظر جھکا کر چلا کرے 💗 ترے خواب بکھریں تو كراه سے 💗 انھے کرچی کرچی چنا کرے 💗 تو نگر نگر پھرا کرے 💗 تو گلی گلی صدا کرے 💗 تجھے ہجر کی ایسی جھڑی ملے 💗 تو ملن کی ہر پل دعا کرے 💗 تجھے عشق ہو پھر یقین ہو 💗 اسے تسبیحوں میں پڑھا کرے 💗 وہ کہے کہ عشق ڈھونگ ہے 💗 تو نہیں نہیں کہا کرے 🙏🏻
,💕 لکھوں... 💕 💕 تو_____ #لفظ تم ہو.. 💕 💕 سوچوں... 💕 💕 تو_____ #خیال تم ہو..💕 💕 مانگوں... 💕 💕 تو_____ #دعا 🤲 تم ہو.. 💕 💕 سچ کہوں... 💕 💕 تو_____ #محبت تم ہو..💕 #کوئی اور اب نظر میں آۓ بھی تو کیسے🙃 #میری ہر آتی جاتی سانس میں بسے ہو تم✌❣️❣️..