Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

dill lgi
m  : dill lgi - 
Funny joke
m  : romntic post😂😂😂😂 - 
main_tera_hero_007
 

😜جتنا میں کیوٹ ہوں مجھے ڈر لگتا ہے😜
🙈کوئی چڑیل ھی نا مجھے چمڑ نا جاے🙈
#___churial😅🤦🏻♂️

Romantic Poetry image
m  : اگر میں کہوں آپ مجھے پری 👸 🧚 لگتی ھو😊😂🙉🙊 Comment your 1st emoji 🙈🙈 - 
🍁🍁دے  دو  نہ  اپنا  دل  همیں  فقیر  سمجھ  کر ...🍁..
 !!..." اے دوست " ...l,🌺🥀
🌹🌹سنا ھے امیر لوگ جمعه کے دن خیرات کرتےھی🥀. 🥀
m  : 🍁🍁دے دو نہ اپنا دل همیں فقیر سمجھ کر ...🍁.. !!..." اے دوست " - 
main_tera_hero_007
 

راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں____!!
راحت بس تم سے ہے___اور چاہت بس تمہاری____!!
جاناں❤

main_tera_hero_007
 

موجِ نسیم، خوشبوئے گُل ، مستیِ بہار۔۔۔
ہر چیز ملتی ہے تیری گردن کے آس پاس۔۔۔
🙈🙈🙈🙈

main_tera_hero_007
 

- مجھے اگر زندگی میں شریکِ حیات کا اِنتخاب کرنے کا موقع ملے تو میں آنکھیں بند کر کے تمہیں چنوں گا ! ⁦⁦❤️⁩
💖

تجھے چاہوں میں اپنے انداز بدل بدل کے
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم💓💓
m  : تجھے چاہوں میں اپنے انداز بدل بدل کے میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم💓💓 - 
سخت ہاتھوں سے بھی 🥀
چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں 💕
رشتے طاقت سے نہیں😍 
محبت سے تھامے جاتے ہیں 💯
m  : سخت ہاتھوں سے بھی 🥀 چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں 💕 رشتے طاقت سے نہیں😍 محبت سے - 
main_tera_hero_007
 

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے🥰
اور اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں🥀

Attitude Poetry image
m  : Hmm...... G bilkul InshaAllah💯🎉💞🥀😇 - 
تحریریں لکھنی مجھے نہیں آتی..
جس کا ہاتھ پکڑوں گا شہزادی بنا دوں گا ..🙈❤️
m  : تحریریں لکھنی مجھے نہیں آتی.. جس کا ہاتھ پکڑوں گا شہزادی بنا دوں گا ..🙈❤️ - 
main_tera_hero_007
 

پنجابی کس کس کو آتی ہے ♥️
مجھے بہت آتی ہے اور آپ کو؟

میری اُنگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں 🙄😌
میرا  ہاتھ  تھام  لو  نا  زرا ..💪💪👈
m  : میری اُنگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں 🙄😌 میرا ہاتھ تھام لو نا زرا ..💪💪👈 - 
Social media post
m  : اپنا درد خود تک رکھوں🖤 لوگوں تک جاۓ گا تو تماشہ بن جاۓ گا 🙂 🖤 ♥️ - 
Social media post
m  : Lovely ❤️💯post - 
main_tera_hero_007
 

مجھ کو لگتا ہیں _____گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی ,,,,,,شدت سےکسی کا ہو گا

میرا علاج کسی چارہ گر کے پاس نہیں
❤️❤️میری دوا، میری دعا، میری شفا ہو تم...!❤️❤️
m  : میرا علاج کسی چارہ گر کے پاس نہیں ❤️❤️میری دوا، میری دعا، میری شفا ہو - 
main_tera_hero_007
 

تم ہو یوسف کے قبیلے سے تمہیں کیا معلوم
حبش سے آئے ہوئے شخص کی قیمت کیا ہے🤔