نہ کبھی بدلے یہ لمحہ..!!❤
نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری....!!❤
ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے.......!!❤
جیسے تم چاہت اور میں زندگی تمہاری....!!❤
وہ ساحل سے دیکھتا رہا میرے ڈوبنے کا منظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️ مرشد ❣️
ھم بھی ضدی تھے ڈوب گئے لیکن پکارا نہیں اسے۔۔۔۔؟goood night
نہ جانے کب جائے گی یہ عادت اپنی!!
روٹھنا تجھ سے اور الجھنا اوروں سے___🍂👑
نہ تاج چاہیے😊☺
نہ تخت چاہیے💖❤
بس تیرا پیار چاہیے💖😊
اور سرے عام چاہیے ❤️❤️❤️
🌹💞🌹
🔥❤️❤️❤️🔥
انسان جتنا بھی میچور ھو)😯🌹
چاہے عورت ھو یا مرد ہمیشہ👸👲♥
أس سے بچوں والی حرکت کریں گا👼🌚
جس سے وہ بہت پیار کرتا ھوگا 👑♣
ᖱ♬♠
کون کہتا ہے عشق بن دیکھے نہیں ہوتا
ہم امتیوں کی ہی مثال لے لو🕋🕌🕌🕌🕋





ہم دل کے نواب لوگ ہیں ___ !!
صاحب 👉
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار ___!!⚘💪💪💓
Rajput history ⚔️
سنو۔۔
جاناں چاہت کے بغیر کوئی زندگی نہیں
اور تم میری سرحد کی آخری لکیر ہو🍂
💜💜💜gooood night
اب الجھن ہوتی ہے
اے زندگی
کوئی حال بھی پونچھ لے تو 😌
#Own @liness



کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں🔥
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم.🥀💔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain