💞جو رب کو میرے قبول ہوں، 💞
💞وہ کاش میرے اصول ہوں،💞
💞وہی صبر ہو, وہی گفتگو,💞
💞 وہی سادگی, وہی عاجزی 💞
💞💞
آپ مجھے اچھے لگے، کیسے لگے، کیوں لگے
یہ معاملہ مجھے،کن ”فیکون“ کا لگتا ھے❤️
تیرا وَجود معتبر ہے____ زندگی میں میری...!!
تیرے سِوا نہیں آتا____ کِسی پہ پیار مُجھے...♥ftf