جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛
میری باہوں میں بہکنے کی اب سزا سن لے ❤
بہت دیر سے آزاد کریں گے اب تجھے 🙈
چلو چلتے ہیں وہاں
جہاں تتلیاں ہوں ستارے ہوں
جھیل ہو تنہائی ہو
تم ہو اور میں ہوں😪💕.
کوئ پابندی نہ ہو💘😕

رہتے ہیں غرق انکے تصور میں روز و شب
اک دن ہماری جان---محبت میں جائے گی!














جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے⏰👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain