#الحج 🕋 #یوم_عرفه اللّٰہ ہم سب کے گناہ آجکے مبارک دن کے صدقے میں معاف فرمائے اور ہم سب کی جائز اور نیک حاجتیں پوری کرے ۔آمین ثم آمین 🤲" آجکے دن اپنی خصوصی دعاؤں میں آپکی کو دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ "❣️
تم اگر پھول کی پتی پہ مرا نام لکھو_________❤ تتلیاں اُڑ کے مرے نام پہ آنے لگ جائیں________❤ میں اگر ایک جھلک اپنی دکھا دوں اُن کو_________💞 سب مصور مری تصویر بنانے لگ جائیں __________💞 ایک لمحے کو اگر میرا تبسم دیکھیں_________❤ ہوش والوں کے سبھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں__❤