❣دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے❣
❤️😘
❣بات اُن کی، ادا اُن کی، پیار اُن کا ، خیال اُن کا❣

وہ عشق کی نماز تھی یا تیرے اعتبار کا وضو تھا
ھم اپنے سجدوں میں رب سے تجھے ہی مانگتے رھے
ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو



❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!


ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا...
💔😊....🤫
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا...
💔😊....🤫
میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو😒😒
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہیں😌😌
کرنے دو جو بکواس کرتے ہین ⚡
Mursad❤️👌
خالی برتن ہی اکثر آواز کرتے ہیں💯
💫👌
تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے

چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں
میں بھی کیسی باتیں لکھتا رہتا ہوں
💔


Be like Hassan Yusuf - or like Bilal
If friendship is with the soul, then every form looks perfect ”! ❤✌
_______
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain