Damadam.pk
main_tera_hero_007's posts | Damadam

main_tera_hero_007's posts:

عطا کردو مدینے کی اجازت یارسول اللہﷺ
کروں میں سبز گنبد کی زیارت یارسول اللہﷺ

کچھ ایسا ہو کرم ماہِ رسالت یارسول اللہﷺ
کروں اللّٰہ کی دل سے عبادت یارسول اللہﷺ

صحابہ کا گدا ہوں اور اہلِ بیت کا خادم❤
یہ سب ہے آپ ہی کی تو عنایت یارسول اللہﷺ

تمہارا فضل ہے جو میں غلامِ غوث و خواجہ ہوں❤
نہ ہو کم اولیاء کی دل سے الفت یارسول اللہﷺ

اسی احمد رضا کا واسطہ جو میرے مرشد ہیں❤
عطا کردو مجھے اپنی محبت یارسول اللہﷺ

مدینہ میٹھا میٹھا ہے ، مدینہ پیارا پیارا ہے❤
مدینے سے مجھے بےحد ہے الفت یارسول اللہﷺ

میں ہوں سُنی ، رہوں سُنی ، مروں سُنی مدینے میں
بقیعِ پاک میں بن جائے تربت یارسول اللہﷺ❤💚

نمازوں میں مجھے ہرگز نہ ہو سُستی میرے آقا
پڑھوں پانچوں نمازیں باجماعت یارسول اللہﷺ

بڑے بھائی بہن کا میں کہا مانا کروں ہردم
کروں ماں باپ کی دن رات خدمت یارسول اللہﷺ

ب
m  : عطا کردو مدینے کی اجازت یارسول اللہﷺ کروں میں سبز گنبد کی زیارت یارسول اللہﷺ - 
وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ اُنﷺ کا کرم ہے
بے اذن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے

ہم جیسےنکموں کو گلے کون لگاتا
سرکارﷺ اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے

ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ
m  : وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ اُنﷺ کا کرم ہے بے اذن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے ہم - 
main_tera_hero_007
 

اُمّتی کی حقیقی کامیابی اطاعتِ رسول میں ہے
اُمّتی کی کمال محبت کی حقدار ذاتِ رسول ہے
اُمّتی کی وفاوں کا محور صرف درِ رسول ہے
اُمّتی کی مصیبتوں کا مداوا نگاہِ رسول سے ہے
اُمّتی کی امیدوں کا مرکز نظرِ رسول ہے
اُمتی کی حقیقی پناہ گاہ عنایتِ رسول ہے
اُمّتی کی توجہ کی معراج تصورِ رسول ہے
اُمّتی کی زندگی کا اثاثہ رضائے رسول ہے
اُمتی کی نجات کے لیے شفاعتِ رسول ہے
اُمّتی کی قبر کی روشنی نورِ رسول سے ہے
اُمّتی کی محشر میں سیرابی کے لیے حوضِ رسول ہے
اللھم صل علی سیدنا محمد و الہ واصحابہ وسلم

main_tera_hero_007
 

I am completely helpless, my search is for Muhammad
My wish and desire, my wish Muhammad
Let them pass in my dreams and thoughts
When I open my eyes, I am in front of Muhammad
How gracious they have become in slavery
My heart became Madinah, my four hundred Muhammad
Who says Not possible without meeting
I have seen the Lord, yes Muhammad
لیصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

main_tera_hero_007
 

Buyers are likely to call everyone who looks appropriate, if there are only a few
This is not the market of Egypt - the city of the Prophet

main_tera_hero_007
 

وہ جنہوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا بیشک وہ ہمارے نبی محمد ﷺ ہیں😊❤🔥

main_tera_hero_007
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
😒😒 نجومی کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے
😜😍😄😂😂

main_tera_hero_007
 

***رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے ہوئے پتوں کا!!!
***یـوں جھـوم کـے گـرتے ہیں تـیری یـاد مـیں آنـســو!!!
#

main_tera_hero_007
 

ای_میل جتنی مرضی ترقی کرلے 🙄
خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی_میل ہی ھے 🙊😹

main_tera_hero_007
 

" مجھکو معلوم ہے دنیا کی ہمدردی میں ہیں دھوکے
میں سوگ میں بھی تو بن ٹھن کے نکلتی ہوں " 🔥😊

main_tera_hero_007
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں.......!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے..🍁

main_tera_hero_007
 

وفا سیکھنی ہے _ تو موت سے سیکھو
جو ایک بار اپنابنا لے پھر کسی اورکا ہونے نہیں دیتی.💔

Hawaen naraz hay Aaj kal

Tmhari chai ki khusbu jo Nahi Ati

tea_morning
m  : Hawaen naraz hay Aaj kal Tmhari chai ki khusbu jo Nahi Ati tea_morning - 
گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری.

لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو لگتا ہے _
m  : گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری. لاکھ کریں کوشش کھلنے میں وقت تو - 
🌿خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ.…

قرآن اٹھاؤ، دل سے لگاؤ ، رب کے ہوجاؤ🌿❤
m  : 🌿خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ.… قرآن اٹھاؤ، دل سے لگاؤ ، رب کے ہوجاؤ🌿❤ - 
*کورونا وائرس نے ثابت کر دیا کہ...!*

*جو عورت ماسکــــــ میں ســانس لے سکتی ہے وہ نقاب میں بھی ســانس لے سکتی ہے...!*

*جو شخص تین تین مہینے دُوکان بند کر سکتا ہے تو وہ نمــاز کے لیے بھی آدھا گھنٹہ بند کر سکتا ہے...!*
m  : *کورونا وائرس نے ثابت کر دیا کہ...!* *جو عورت ماسکــــــ میں ســانس لے سکتی - 
main_tera_hero_007
 

کبھی کبھار تو لگتا ہے بے سہارا ہوں
کبھی کبھار تو خود پر بھی ترس آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤️

main_tera_hero_007
 

دیکھنے سے________ جی نہیں بھرتا میرا...!!
تجھ کو چھونا ہے_______بات کرنی ہے...!!

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی😍
m  : میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی😍 - 
بیٹھے رہو سامنے دل کو قرار آئے گا😘😍

جتنا تمہیں دیکھیں گے اتنا ہی پیار آئے گا 😘😍🙈_🔥🔥
m  : بیٹھے رہو سامنے دل کو قرار آئے گا😘😍 جتنا تمہیں دیکھیں گے اتنا ہی پیار آئے -