وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر
بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو
لوگوں کا کیا ہے؟ چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں
تیرے وعدوں پہ کہاں تک میرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹوٹ جائے
ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو
ہم جسے چائیں گے بے مثال کر دیں گے