"باہر کی تمام رنگینیاں، اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں"
دعا کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی🩶🥀
کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جسے گناہ واقعی گناہ لگتا ہو
اور وہ اُسے چھوڑنے کی تڑپ میں دن رات دعا اور کوشش میں لگا رہتا ہو
اور یہی ہے اصل خوش نصیبی اپنے گناھوں پر نادم ہوکر رب العالمین کی طرف واپس لوٹ آئیں ،
یقین جانیے بہت سکون ملے گا
🌸💐
مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain