دیکھو۔۔👀 میری طرف۔۔🖤 میں بتاو تم کو میں کیسی لڑکی ہوں۔۔🖤 میں ایک پاگل سرپھری انتہا کی بدتمیز، بد دماغ ، الٹی کھوپٹری کی ، جنونی سی چڑیل کے ساتھ ساتھ انتہا کی شرارتی، معصوم سی حرکتیں کر کے سب کو ہسانے والی، اپنی امی ابو بہن بھائیوں کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لئے چھوٹ بھی بولنے والی ، بہت زیادہ اچھی ہونے کے ساتھ بہت بری لڑکی ہوں۔۔🖤 رکو بتاتی ہوں اپنے بارے میں کچھ اور بھی۔۔🖤 میں چھوٹی چھوٹی تلخ باتوں پر رونے اور بڑے بڑے الزاموں کو چپ چاپ سہہ جانے والی لڑکی ہوں🖤 ابھی اور سنو یار۔۔🖤 ہاں میں خوبصورت ہوں پر اتنی بھی نہیں۔ ہاں ہاں میرے بال بھی لمبے ہیں پر اتنے زیادہ بھی نہیں۔ ہاں میرا رنگ گورا ہے پر اتنا بھی نہیں۔ ہاں میری آنکھیں بڑی ہیں پر اتنی بھی نہیں۔۔🖤ہاں میں میں چھوٹی سی لگتی ہوں پر اتنی بھی نہیں۔ ہاں میں معصوم سی لگتی ہوں پر اتنی