Damadam.pk
manchal's posts | Damadam

manchal's posts:

manchal
 

سلامت رهیں محبتیں سب کی..
....
.....
......
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے🙏😭😷

manchal
 

جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
.
راہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنادیا ☹️☹️

manchal
 

تم میرے پاس ہوکر بھی پاس نہیں
.......
.......
.......
.......
مجھ پر گزری ہے یہ قیامت کبھی کبھی 😭😭😭😭😭

سیاہ راتوں میں جلتے ہیں جگنوں کی طرح 
دلوں کے درد بھی ساغر کمال ہوتے ہیں 💔
m  : سیاہ راتوں میں جلتے ہیں جگنوں کی طرح دلوں کے درد بھی ساغر کمال ہوتے ہیں 💔 - 
جو اپنے سے انچا ضم دیکھتے ہیں 
وہ دنیا میں رنج و الم دیکھتے ہیں
m  : جو اپنے سے انچا ضم دیکھتے ہیں وہ دنیا میں رنج و الم دیکھتے ہیں - 
مت دیکھ بشر کو ہتک کی نگاہ سے 
تم نے دیکھا نہیں ابلیس کا رسوا ہونا💖
m  : مت دیکھ بشر کو ہتک کی نگاہ سے تم نے دیکھا نہیں ابلیس کا رسوا ہونا💖 - 
میں وہ بسمل ہوں جو زخم کو بھی نعمت سمجھے 
کس کو منظور ہے میرا مسیحا ہونا😭💔
m  : میں وہ بسمل ہوں جو زخم کو بھی نعمت سمجھے کس کو منظور ہے میرا مسیحا ہونا😭💔 - 
عشق ہارا ہے تو دل تھام کہ کیوں بیٹھے ہو 
تم تو ہر بات پہ کہتے تھے کہ کوئی بات نہیں
m  : عشق ہارا ہے تو دل تھام کہ کیوں بیٹھے ہو تم تو ہر بات پہ کہتے تھے کہ کوئی - 
manchal
 

آگ کو کھیل پتنگوں نے سمجھ رکھا ہے
سب کو انجام کا ڈر ہو یہ ضروری تو نہیں 😭😭💔

Allah pak hidayat dy sb ko
m  : Allah pak hidayat dy sb ko - 
manchal
 

جس کو follow کیا جائے اسکو بھی اگلے بندے کو follow کرنا چاہیے

Ali Ali 
💖💖💖💖💖💖
m  : Ali Ali 💖💖💖💖💖💖 - 
(اچی ذات علی حیدر دی (علیہ السلام
m  : (اچی ذات علی حیدر دی (علیہ السلام - 
Ali mola
m  : Ali mola - 
manchal
 

علی جب مہربان ہو جاۓ 💓💓
سب کی مشکل آسان ہو جائے 💓💓

manchal
 

جدھر بھی دیکھا علی علی ہیں 💓💓

manchal
 

پڑھدا زمانہ سارا نادءعلی علی 💖
مولا علی دا نعرہ وجدا گلی گلی 💓

manchal
 

نا جانے کس کا نشیمن جل رہا ہے
قفس کی تیلیوں سے روشنی معلوم ہوتی ہے ☹️☹️☹️😭💔

manchal
 

اے داور!حشر میرا نامہ اعمال نہ پوچھ
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں

manchal
 

دوست دوست نہ رها پیار پیار نہ رها😞😞😞😞