Damadam.pk
mani_khan786's posts | Damadam

mani_khan786's posts:

mani_khan786
 

koi follow to kr do bhot mazay 😂 ka bnda hn shuch mny

Hum ak hn
m  : Hum ak hn - 
mani_khan786
 

لاک ڈاؤن کے بعد شادیاں شروع
خیر چھڈو
آزادی مبارک

Ama ka good bucha
m  : Ama ka good bucha - 
mani_khan786
 

عید مبارک
گوشت کھاتے وقت اپنی داخلہ پالیسی پر قابو رکھیں
ورنہ آپ کی خارجہ پالیسی ناکام ہو سکتی ھے
.

Attitude
m  : Attitude - 
mani_khan786
 

کریلے 6 عدد
سبز مرچ 8 عدد
سرخ مرچ 4چائے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
پانی دو گلاس
نیم کے پتے تھوڑے سے دھوپ میں خشک کر کے پاؤڈر بنا لیں
سبز مرچ کو تل لیں.
کریلے باریک کاٹ کے پانی میں اتنا ابالیں کہ ایک گلاس پانی رہ جائے.۔پھر اس پانی میں سرخ مرچ، فرائی کی ہوئی سبز مرچیں اور نمک ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں .
ٹھنڈا ہونے پر پانی چھاج کر لیں.
صبح نہار منہ اس کا ایک گلاس پینے سے انشاءاللّہ سارے جراثیم مر جائیں گے جو آپ کو پوسٹ پر لائیک اور کمنٹ کرنے سے روکتے ہیں😁

mani_khan786
 

یوں اچانک میرا دم گھٹنے لگا
نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہوگا جون ایلیا

mani_khan786
 

ہے خوشی عیاروں کا اک ثمر
غم کی بھی اپنی ہیں کچھ عیاریاں
جون ایلیا💔

جون ایلیا
m  : جون ایلیا - 
Bolo ameen
m  : Bolo ameen - 
Munafkat
m  : Munafkat - 
mani_khan786
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂
✨💫Ⓜ💗✒MENTAL

mani_khan786
 

سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو🤣🤣