یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے
دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے !
ہمارے ساتھ کیا کیا جھیلتا وہ
بِچھڑ کر کِتنا اچھا رہ گیا ہے
انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آنا تُم
جہاں پر تُم کو رکھا تھا، وہاں اب صبر رکھا ہے🔥🖤
" اِس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہوگا کہ
آپ کو خود پر ہی ترس آنے لگ جائے ۔ " 💔🙂
hello
چیزیں وقتی ہوتی ہیں.....ٹوٹ جاتی ہیں....بکھر جاتی ہیں.....رویۓ دائمی ہوتے ہیں....صدیوں کے لیۓ اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں💕