ہمارے دل کو جلاؤ ۔۔۔جلا کے چلتے بنو ۔۔۔۔!!!
تم اپنی بات سناؤ ۔۔۔۔سنا کے چلتے بنو۔۔۔۔!!!!
یہ خیر خواہی کا ناٹک ۔۔عجیب ناٹک ہے ۔۔۔۔!!!!
چلو یہ جھوٹ اٹھاؤ ۔۔۔اٹھا کے چلتے بنو۔۔۔۔!!!!
🔥🖤
بلا رہی ہے ہمیں تلخیاں حقیقت کی
خیال و خواب کی دنیا سے اب نکلتے ہیں
🖤🔥
سوال یہ ہے کہ کیسے محبتیں سیکھیں
جواب یہ ہے کہ بچوں سے رابطہ کر لیں
🖤💫
ھم تو چلو جذباتی ہیں ، دانشمندو اپنی کہو
ٹھیس انا کو پہنچے تو پاگل کیوں ھو جاتے ھو
🖤🔥
دل مرحوم کو دفن کیجۓ
اور پھر ساری عمر جشن کیجۓ
🖤🔥
کبھی فرصت میں بیٹھ کر سوچیں گے
زندگی کہاں سے خراب ہوئی ہم سے
🖤
" ایک ہچکی کی مار ہیں بس!
زندگی یہ سب تماشے تُمہارے! ۔ "
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain