ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوہی بات تو ہو گی۔۔
محبت بھی ایمان کیطرح ہوتی ہے
محبوب واحد نہ ہو تو_____ ہو جاتا ہے
Fill in the blank.
نکال دیجیے ! ہم کواپنی یادوں سے
یقین کیجیے! ہم میں وہ بات نہیں رہی
کر کہ ایک دوسرے سے عہد وفا
آؤ۔۔۔۔ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم