یہ ممکن تو نہیں ۔۔۔۔ جو دل نے چاہا تھا وہ مل جاہے۔۔ کوہی امید ٹوٹے تو کیا کریں۔۔۔ جو دیکھے خواب آنکھوں نے حقیقت وہ نہ بن پائے جو قسمت ساتھ نہ دے توکیا کریں یہ دل جو رو رہا ہے تو کہیں سے صبر مل جاہے۔۔ ہوہے جو بدگماں ہم تو کیا کریں۔۔ vvv nice line's. Touche ❤️..