سنو تم جیت ہو میری💖تب ہی تم سے ہار جاتی ہوں میں
تم سے مل کر ہمیں لگا پتہ 👆👆جا ن ہوتی ہے وارنے کے لیے
اسے خاموشی پسند تھی 😢😢👆ہم نےلفظوں کے گلے کاٹ دئے
چار دن بھی کوئی نہی نبھا سکتا 😢😢جو کردار باپ ساری زندگی نبھاتا ہے👌😚
لوگوں کو بس ہماری غلطیاں نظر آتی ہے اپنا بدلہ ہو لہجہ نہی😢😢👆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain