Jis trha se hr baat py ikhtalaf keya jata tha, saaf zahir tha k psand nhi.. Jesay hr bt ka smjhna ghlat sabit keya jata tha, saaf pata lgta tha k uktahat hai.. Joun joun bt barhnay lgti thi or bt ka rukh badal dia jata tha, maloom hota tha k bezaari hai...
یہ دنیا بہت خراب ہے ماں
Things left unsaid, stay with us forever.
Love it, when you enjoy the pride feelings for me.
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں جو برس گئیں تو بہار ہیں جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں کبھی آ گئیں یونہی بے سبب کبھی چھا گئیں یوں ہی روز و شب کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں یہ بارشیں بھی تم سی ہیں کسی یاد میں کسی رات کو اک دبی ہوئی سی راکھ کو کبھی یوں ہوا کہ بجھا دیا کبھی خود سے خود کو جلا دیا کبھی بوند بوند میں گم سی ہیں یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔۔۔!!
میں تمہارے حسن کو بیان کرنے کے لیے ”روشنی” سے زیادہ روشن اور ”حسن” سے زیادہ حسین لفظ 🌼چاہتا ہوں
اچھا بنو تو کیا حاصل , برا بنو تو کیا کھونا یہ دنیا کھیل تماشہ ہے ہر شخص پہ تالی بجتی ہے
ہزاروں حسرتوں کے بوجھ تلے دل پھر ڈھڑکتا ہے تو کمال کرتا ہے 😊
Hum waqt k kisi pal bht mzboot ooor taqatwar hotay hain Or phir koi lamha hmein bht kmzor bma deta hai
آسانیاں تقسیم کیجئے ورنہ مشکلیں جمع ہو جائیں گی ۔۔۔؛
دل کی دھڑکنوں میں، چھپی رازداریاں ہیں ہر پل ایک نئی داستان، ہر لمحہ ایک سوالیاں ہیں
"زندگی کے راز، فلسفوں کی کتابوں میں چھپے ہیں، سوچ کا سفر، ہر لفظ میں نایاب ہے۔"♥️🥀
The world needs dreamers and the world needs doers. But above all, the world needs dreamers who do.
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو
and it won't take a long
سب کاوشِ بیگانگی زائل ہے، کیا کریں
اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا!
♥عید الفطر مبارک♥ آپ سب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں
کوئی خاص سبب نہیں ہے لگاؤ کا۔۔۔ 🔥🌠