خوبصورت تھے کبھی اب خوب سیرت بھی 😞😞 نہیں
رفتہ رفتہ خوبیاں کھا گیا زمانہ 😢😢
جسکی مسکان جتنی پیاری ہوتی ہے ۔۔😍😊
اسکے زخم اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں 💔💔
کرناسکے ہم پیار کا سودا قیمت ہی کچھ ایسی تھی ۔۔۔
جیتی بازی ہار گئے ہم قسمت ہی کچھ ایسی تھی ۔۔💔💔💔
اور پھر ہم سکون ڈھونڈنے بھی انہیں کے پاس جاتے ہیں 💔۔۔
جو ہماری بے سکونی کی وجہ ہوتے ہیں 💔💔
سانس لیتے ہیں جو زندگی کے لئے
دل وہ سارے پریشان ہیں 💔💔




اس خاک کو ھداہدایت دے مولا
🤲اس خاک میں ملنے سے پہلے

