ہماری چند سالہ زندگی میں ہم پر
ستم عُمر سے زیادہ بیتے ہیں!
ادھوری محبت
پوری جوانی کھا جاتی ہے۔۔ 💔
یہ سوچ کےمیں عمرکی اونچائیاں چڑھا
شاید یہاں. شاید یہاں. شاید یہاں. ہو تُو
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں..
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے..!!
شدت سے کرتا ہے کوئی یاد
مدت سے یہ وھم نہیں جاتا
ہم نے سوچا ہے ترے آنے پر ۔۔۔۔
اتنا ہنسنا ہے ،جتنا روئے ہیں ۔۔۔۔
" ہم صرف اچھے دوست ہیں! کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں! ۔ " 💔🙂
zee Shan kanha ho 😭😭😭😭
Karachi say zeeshu
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain