*_" اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضِد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں!🌗_..* *🥺*
ہم جب کسی سے جدا ہو جاتے ہیں تب ہمارے دل میں انکو کہنے کے لئے ہزار باتیں ،ہزار شکوے ہوتے ہیں لیکن ہم کچھ نہیں کہتے،پتہ ہے کیوں؟کیوں ہماری اذیت کو لمحہ بہ لمحہ تقویت ملتی ہے اور ہم بے بس ہو جاتے ہیں۔وہ لوگ جن سے گفتگو کرنے کے لئے ہمارے پاس باتوں کی کمی نہیں ہوتی تھی تب کسی موڑ پر ہم انکا نام بھی نہیں لے سکتے اور یہ اذیت کا اعلیٰ درجہ ہوتا ہے۔🖤🔥🥀 💔🥲
دیوار و در سے, ایسے ٹپکتی ہے بے دلی جیسے مکان , اپنے مکین کا نہیں رہا ! تو وہ مہک , جو اپنی فضا سے بچھڑ گئی میں وہ شجر , جو اپنی زمین کا نہیں رہا ! 🖤🖤🥲💔