سوچو کہ ایک شخص تمھارے لیے بنایا ہی نہیں گیا اور سوچو کہ تمھیں اس سے بے پناہ محبت بھی ہے اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے اور پھر سوچو کہ تم اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ کیا آگے کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے ؟
✍️ تمہارے ہجر کے رونے سے ہٹ کے روئیں گے ہم اپنے ذاتی دکھوں سے نمٹ کے روئیں گے وہ اب کی بار مجھے منتظر نہ پائیں گے گئے جو چھوڑ کے مجھ کو ، پلٹ کے روئیں گے😥
ہوٸی ہے مجھے ہمیشہ لاحاصل شحص سے محبت 😔 میرے خق پر بھی کوٸی اور خق جمہ جاتا ہے 🍂 اور کرتا ہو جب بھی کسی کا ساتھ نبھانے کی کوشش 🥺 وہ شحص خود کو بدل کر مجھے عجیب کشمکش میں ڈال جاتا ہے🥀 ادھوراپن🍁
Ok. Friends ma janee lagaaa hn so inshAllah 10 din bad. Bat ho gi. Ager zingadi na wafaa ki apna bohut saraaa khyal rkhnaaa or k duaoooo ma yad rkhna or kwe glti howi. Ho ya kwe bt buri lgi ho to mafe krna Allah hafiz ❤️❤️
قبریں چاہے جتنی بھی پرانی ہوجاٸے🍂 لیکن اِن پر فاتخہ پڑنے والوں کا غم تازہ رہتا ہے🖤 اور میں ہی ہو وہ کلی جو پھول نہ بن سکاں🥺 اُس توڑنے والے کو کیا پتاں میرے دل کا زخم آج بھی تازہ رہتا ہے 🥀 A🍁K
میں ہر وقت تمہاری راہیں تکتا ہوں یہ بھی جانتا ہوں کہ تم نے ہر تعلق ہر رشتہ مجھ سے ختم کر لیا ہے مگر پھر بھی پتہ نہیں کیوں میں روز تمہاری کال کا انتظار کرتا ہوں.. روز دل کو جھوٹی تسلی دیتا ہوں کہ تم ابھی مجھے کال کرو گی...👸🏻 اور میں بنا ایک پل گنوائے فوراً اٹھا کر بولوں گا ہاں جی کیا حال ہے. اور تم ہمشہ کی طرح یہی کہو گی... 👸🏻 تم تو اتنی جلدی اٹھا لیتے ہو میری کال کو…… پوری بیل تو بجنے دیا کرو... اور پھر تم مجھ سے پوچھو کے..کیسے ہو... اور میں ایک گہری سانس لے کر کہوں کے میں مر گیا ہوں تمہارے بنا میں تمہیں بتاؤں کہ اب وہ لڑکا جو سجتا سنورتا تھا جسکو بس مزاق کرنا ہنسنا آتا تھا... اب وہ لڑکا خاموش ہوگیا ہے. بس جب کبھی وہ ہنستا ہے نہ تو پتہ نہیں کیوں بہت زیادہ ہنستا ہے اور پھر پتہ ہے کیا ہوتا ہے اسکی آنکھوں میں نمی نظر آنے لگتی ہے اور جانت