اور پھر ہوا کچھ یوں۔۔۔۔ جب بیٹا بری صحبت میں بیٹھنے لگا۔۔۔۔نشہ کرنے لگا۔۔۔ تو ماں نے کہا اس کی شادی کروا دیتے ہیں سدھر جائے گا۔۔۔۔ کیا لوگوں کی بیٹیاں ان کی نا اہلی درست کرنے والی مشین ہیں۔۔۔۔ اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے چکر میں خدارا دوسروں کی بیٹیوں کی زندگی برباد مت کریں۔۔۔!!! اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے۔۔۔۔ صاحب کسی کی بیٹی کی زندگی برباد کی گئی۔۔۔۔!!! MaSoOm SyCo💯🔥🖤