Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

masoom_hu.yar
 

🙈Kya acha lagta hai 😎
🙈Meri dp. 😄
🙈mera. Attitude. 😏
🙈Mera ekhlak 😄
🙈Mera. Name 😍
🙈Meri. Post 🥀
🙈Mera. Ignore krna 😂
🙈Meri bate 😊
🙈🙈Ja phir Main 🙈😍😍masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

میں بہت زیادہ کیوٹ تو نہیں ہوں لیکن کبھی کبھی سیلفی ایسی آ تی ہے واللہ خود کو پرپوز کرنے کو دل کرتا ہے😜😜masoom.hu yar

masoom_hu.yar
 

:واللہ_یہ_حسین_لوگ۔!!🔥😊 مگر_افسوس کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔!!

masoom_hu.yar
 

*بے دلی 💔؛ بیزاری ؛💔 تنہائی 🌚؛ اداسی 🙂*
*اکاسی ؛ بیاسی ؛ تیراسی ؛ چوراسی____😹*
😂
*جیڑا ری ایکٹ نہ کرے او میراثی 😒*
*میرا شعر میری مرضی___😎*
😂😂😂😂😂 masoom hu yar🙈🙈🙈🙈

masoom_hu.yar
 

*بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ*
*جن کا رابطہ ہم جیسے معصوم لوگوں سے ہوتا ہے*🙈🙈🙈🤣🤣🤣🤭🤭
😂😂✌️masoom.hu yar

masoom_hu.yar
 

کہتی ہے میں کال پہ بات نہیں کر سکتی 🙅
میری آواز تھوڑی مردانہ ہے 🙈🙆😂🙍masoom.hu par itna bhi nahi hahaa

Funny joke
m  : جب سے ماسک آ ے ہیں موٹے ناک اور بڑے دانتوں والی لڑکیوں کی موج لگ گئی ہے - 
masoom_hu.yar
 

محبت چھوڑ دی ہم نے مرشد
اب ہم موٹو پتلو دیکھتے ہیں
اوڑی بابا😁😅masoom hu yarr

masoom_hu.yar
 

کسی عورت کو اتنا مجبور مت کرو کہ وہ تمہاری طرف سے سخت ہو جائے۔ کیونکہ عورت محبت میں جنت دکھا سکتی ہے تو نفرت میں جہنم بھی دکھا سکتی ہے۔ عورت اگر محبت کرنے پر آئے تو دنیا بنا دیتی ہے، مگر نفرت کرنے پر آئے تو بنائی ہوئی دنیا بھی اجاڑ دیتی ہے۔
#masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

"ٹی وی میں بتا رہے تھے کہ موبائل کا زیادہ استعمال انسان کے دماغ اور جسم کو خراب کر دیتا ہے اس لئے میں نے بیچ دیا "ٹی۔وی...🙂🙌🏻masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

Girls!
Lmbi lmbi na chorna sach Btana
kitny Bahi hein Tumhry 🙂🙆masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

اے خدا جو لڑکیاں REACT نہیں کرتی ان کے
علاقوں کی دکانوں پر کریم ختم ہو جاۂے..🙄😠masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

*کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں🤔*
*جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا🤣😲*masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

*لڑکا:- جانو 😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتا کیا 😳🤔😒*
*لڑکی :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتی ہوں.😂😂🤩😎*masoom hu yar

Funny joke
m  : Hahahah. Asa bhi hota hai - 
masoom_hu.yar
 

#میرے لئے کوئی #میسج💞
کوئی #سوال 🤔
کوئی #نصیحت✍️☺
،،،،،،،،،کوئی #شکوه🙏😔
کوئی #شکایت💁🙆
،،،،،،،،،کوئی #دعا❤💞
یا پھر کوئی #شعر🤳😲😍
آج #میرے لئے کچھ #لکھیں،☺🙈
جس کے دل میں جو بھی ہے دل کھول کر بول سکتا ہے.😯😲😏masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

💕Hum to tum pay marten hain🙈
💕Ab tum pay farz hai hame zinda rakhna😘🔥✌masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

*کہاں سے لاؤں .........اتنا صبر*
*تم تھوڑے سے مل کیوں نہیں جاتے...💔🔥*
*🦋✨*
_masoom hu yarr_⃝🔥

masoom_hu.yar
 

good wala.night everyone sweet dreams take care

یا پھر مجھ کو صبر کرنا نہیں آتا۔۔۔۔🙈
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو🖤🥀masoom. Hu yarr
m  : یا پھر مجھ کو صبر کرنا نہیں آتا۔۔۔۔🙈 یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی -