Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

masoom_hu.yar
 

اے خدا کسی شرارتی لڑکی سے ملادے🤲🙂.
آج دل بہت اداس ہے 😢
😐🤦𝒎𝒂𝒔𝒐𝒐𝒎 𝒉𝒖 𝒚𝒂𝒓𝒓

ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئی ہوبہو میرے جیسا تو نہیں ہو سکتا!!
#𝒎𝒂𝒔𝒐𝒐𝒎.𝒉𝒖 𝒚𝒂𝒓....🙂✌️
m  : ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا کوئی ہوبہو میرے جیسا تو نہیں ہو - 
masoom_hu.yar
 

*راتوں کی خاموشی میں مجھے اکثر یہی آواز آتی ہے❤️*
*سوجا فیر سویرے تینوں اٹھن لگے موت پیندی اے😂😂*
#𝒎𝒂𝒔𝒐𝒐𝒎.𝒉𝒖 𝒚𝒂𝒓𝒓

masoom_hu.yar
 

محبت کو بھول کر واپس نارمل زندگی میں کیسے لوٹا جا سکتا ہے!! 😢 🙏
مشورہ درکار 🥺

masoom_hu.yar
 

اگر لڑکیاں بھی بدمعاش ہوتی تو نام کچھ یوں ہوتے ۔
مانو ڈکیت ۔ مناہل ڈون۔روباب کالیا-عائشہ سپاری۔پینو پنچراں والی 😁😂🤣

masoom_hu.yar
 

جو لوگ میری 🙈پوسٹ پہ نہیں آتے،😒😏
وہ کان👂کھول کر سن لیں❤،دل کے کونے کونے سے,😐
👈"آئی ہیٹ یو"😁
𝒎😅𝒂 𝒔😜𝒐𝒐𝒎 𝒉𝒖 𝒚𝒂𝒓

masoom_hu.yar
 

*یا اللہ مجھے 🤲 Noor دے___*
*ساتھ میں Eman دے اور* *Haya بھی دے اور Janatکو میری تقدیر بنا دے😁🤲🏻*
*یہ Sara ابھی دے🙄*
*اور جو یہ پوسٹ پڑھرہی ہے وہ بھی دے___😇🤲🏻😆😂😝🙈*
.😜😜😜😜

𝑯𝒆𝒍𝒍𝒐 👋 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆
m  : 𝑯𝒆𝒍𝒍𝒐 👋 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒐𝒏𝒆 - 
masoom_hu.yar
 

►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞ ◄
مجھے سیکیورٹی چاہیئے😒
مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں👊
کہ تجھکو ہی دولہا بناؤگی ورنہ کنواری مر جاؤگی ❤😍🙈🤵🏻👰🏻😂😂😭
𝒎𝒂𝒔𝒐𝒐𝒎 𝒉𝒖 𝒚𝒂𝒓𝒓

masoom_hu.yar
 

𝓪𝓼𝓵𝓪𝓶 𝓸 𝓪𝓵𝓪𝓲𝓴𝓾𝓶 𝓮𝓿𝓮𝓻𝔂𝓸𝓷𝓮

masoom_hu.yar
 

کدھر گئ وہ لڑکی جس پہ میری نظر تھی 😾🚶
𝒎𝒂𝒔𝒐𝒐𝒎 𝒉𝒖 𝒚𝒂𝒓

Ooo. Pâr mare to koi janu nahi hai
m  : Ooo. Pâr mare to koi janu nahi hai - 
masoom_hu.yar
 

جو لوگ میری 🙈پوسٹ پہ نہیں آتے،😒😏
وہ کان👂کھول کر سن لیں❤،دل کے کونے کونے سے,😐
👈"آئی ہیٹ یو"😁😅 😜

masoom_hu.yar
 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر ۔۔۔۔۔ ایک تو میرا ہاتھ نہیں جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے 😙😂🤣🤣

Riahto. Ke amyat ko samjho
m  : Riahto. Ke amyat ko samjho - 
Rishto ke izat karo
m  : Rishto ke izat karo - 
Jokes image
m  : Hello 👋.everyone - 
masoom_hu.yar
 

دوست کے ساتھ کبھی بھی ایسی ضد مت کرنا
کہ تم ضد جیت جاؤ اور اپنا بہترین دوست ہار جاؤ,❣️🤗

masoom_hu.yar
 

اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ کیا مانگتے!!😊

masoom_hu.yar
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں
جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے
تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ
😋🤪🤭🤪🤪
😂😜😄🤣