Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

masoom_hu.yar
 

damdam main aik bandi hai Buhat time sy usy follow kar raha hun Dil karta hai usy message karu lekin nahi kar pata💔🙂 Kabhi kabhi meri post py bhi aati hai Jab bhi meri post py aati hai dil karta hai sirf usi ko reply karu lekin phir logo ko shak na ho jay islye sab ko karta hon ..
Himat toh nahi hoti ap sy direct baat karny ki islye post kar raha hun Jab bhi apko damdam main dekhta hun toh dil garden garden ho jata hai ❤😍
😜😜😜masoom hu yar

مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو🙂🥀,
m  : مجھے ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو جس میں تلخ حقیقت ہو🙂🥀, - 
masoom_hu.yar
 

.*_😒 بہت ہوگیا 4G 3G 😐_*
*_🙈 اب تو بس ایک ہی جی کا انتظار ہے وہ ہے 😍_*
😁 *سنیے جی* 🙈
✌️😂🙈 *ہاۓ صدقے جی* ✌️😂🙈
🤭🤣😂masoom hu je

masoom_hu.yar
 

تنھنجو ديدار دادو جھڙو😍
تنھنجو حال حيدرآباد جهڙو😏
تنھنجو کلڻ خيرپور جهڙو😃
تنھنجي سونھن سکر جھڙي😚
تنھنجي ڪاوڙ ڪشمور جھڙي😡
تنھنجي لئ لاڙڪاڻي جھڙي🤳
تنھنجو شوق شڪارپور جھڙو😎
تنھنجو قرب ڪراچي جهڙو💑
تنھنجو نالو نوابشاہ جھڙو🧕
تنھنجو جلوو جيڪب آباد جھڙو😎
تنھنجو سينگار سانگهڙ جھڙو👸
تنھنجي مرڪ ميرپورخاص جھڙي😊
تنھنجو عشق عمرڪوٽ جھڙو 🥰
تنھنجو محبت ميهڙ جھڙي😍
تنهنجو مرڪڻ مـاروي جھڙو❤
🙏تنهنجو قرب ڪاسٻي جھڙو 🙏
تون پاڻ آھين سڄي سنڌ جھڙي❣️masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

جھوٹ نہیں بولنا
Kya ap ny kbhi kisi special insan ko block kia hai? 🙂🌸
😔masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

شادی شدہ لوگ بتائے اگر آپ کو دوبارہ موقع ملے تو
کیا آپ اپنے موجودہ لائف پاٹنر کو اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہےگے؟؟masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

اکثر سنا ہے کہ "عورت" پیسے پر مرتی ہے❗
میرا ماننا ہے کہ "عورت" پیار، عزت، اور احساس پر مرتی ہے۔💓kya sach hai

masoom_hu.yar
 

یونیورسٹی میں لڑکیاں کم اور بهابہیان زیادہ پڑھتی ہیں ہر منٹ کے بعد وہ دیکھ تیری بھابھی جا رہی ہے
ہم تو جیسے سرکاری دیور ہیں 🤝masoom hu yar🥹

masoom_hu.yar
 

میں زہر کھانے لگا ہوں
کسی کو کچھ کہنا ہے😔
😒😒masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

اگر کسی کو پوری شدت سے چاہو
تو پورے جہاں کا ایٹیٹیوڈ اس منحوس میں آ جاتا ہے
😏🥺🤣

masoom_hu.yar
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دِکھاہیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣

masoom_hu.yar
 

عین جوانی میں بھی اگر آپ کو پیار نہیں ہوا تو سمجھ لیں
۔
۔
۔
۔
آپ صرف مردم شماری کے لیے پیدا ہوئے ہیں🤣
_*Sorry All Member*masoom hu yar

Funny joke
m  : بابا جی کہتے ہیں کہ . ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے😎 سوتے - 
Funny joke
m  : ہمارے dmdp کے لڑکے بھی عید کی تیاریوں میں لگے ہوے ہیں 😂😂😂😂😂😂 - 
masoom_hu.yar
 

*ٹھکانا قبر ہے تیرا.*
*عبادت کچھ تو کر غافل.*
*کہاوت ہے کہ.* *خالی ہاتھ گھر جایا نہیں کرتے*

ہاۓ دل تو کرتا ہے اس کو گلے لگا کر ۔۔۔ 
اس سے اسی کی شکایتں کرو😣😖😫😭😭😭
m  : ہاۓ دل تو کرتا ہے اس کو گلے لگا کر ۔۔۔ اس سے اسی کی شکایتں کرو😣😖😫😭😭😭 - 
masoom_hu.yar
 

لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں
چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے
😬😁😂masoom hu yar😛😜🤣

Digital Art image
m  : 🥰🥰suweet and 🤔🤔 - 
masoom_hu.yar
 

ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مرے احساس کو
کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر✨✍️masoom hu yar