Damadam.pk
masoom_hu.yar's posts | Damadam

masoom_hu.yar's posts:

masoom_hu.yar
 

ھمارے پاس بارش آتا ہے تو
بجلی جاتا ہے
اور تمھارےپاس
😁😁✌️✌️
masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

*تحقیق سےثابت ہواہےکہ میری postپہ وہی لوگ آتےہیں*
*جوتعلیم یافتہ'باشعور اورخوبصورت ہوتے ہیں😌😜*because im masoom🤣🤣

Memes & Satire image
m  : *مجھے میری ہی یاد آتی ہے اب میں کیا تھا ! اور کیا ہوگیا___🤷♂️🥺_* - 
masoom_hu.yar
 

لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں .کیونکہ پیسے بھی مل جاتے ہیں اور بچوں کی چیزیں بھی لے کر کھا جاتی ہیں😝😁masoom hu😂🤧

masoom_hu.yar
 

شکر ہے نکاح مولوی پڑھاتا ہے 😜
ورنہ ہر انبکس میں نکاح ہو رہا ہوتا 😂🤭😜masoom hu yarr🙁🙁😂😂

masoom_hu.yar
 

Husband Wali ho Ya bf Wali ... 🧐 😂

masoom_hu.yar
 

ایسی کوئی عادت جیسے آپ چھوڑنا چاھتے ھو ؛
لیکن چھوڑ نہین سکتے 🤔

masoom_hu.yar
 

*ہـر جگـہ میرے چمکنے سے اُجالا ہو جائـے☺️😌*
*جـو 𝚛𝚎𝚊𝚌𝚝 نـہ کـرے وہ کالا ہـو جائـے*🙂🤝

masoom_hu.yar
 

*لائن مارنے کا دل کررہا ھے*
*کس پہ مارو😐masoom hu yar🙊

masoom_hu.yar
 

اس کی بے رخی نے چھین لی مجھ سے شرارتیں میری....😢
اور لوگ سمجھتے ھیں بہت سلجھ گیا ھوں میں....😏masoom🙁🙁

masoom_hu.yar
 

اس کی ساری لڑکیاں صبح روزہ رکھ کر سو جاتیں ہیں اور مغرب کے وقت اٹھتی ہیں اور کہتی ہیں الحمدللہ آج روزہ اچھا گزرا ،🤣🤣🤣🤣🤣😘

masoom_hu.yar
 

آج ہسپتال والوں نے مجھے بہت مارا🥲
میں نے نرس کو کہا سارا سال سفید جوڑا پہنتی ہو 😊
آج کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے🤣🤣masoom hu yar🤣

masoom_hu.yar
 

ٹیچر نہ ہوتی ....تو پڑھائی نہ ہوتی
مرغی نہ ہوتی....تو کڑاھی نہ ہوتی
پوپھو نہ ہوتی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،
masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

خوش رہا کرو لڑکیوں
ورنہ ایک وقت آئے گا جب موبائل کی جگہ
ایک ہاتھ میں فیڈر اور دوسرے میں پمپر ہو گا 😐🤭
😂😜😂masoom hu yar

masoom_hu.yar
 

میرے خیال سے سردیاں جاتے جاتے عورتوں کی طرح دروازے میں کھڑی ہو کر باتیں کرنے لگ گئی ھیں
🧕🥶😋🤭 😜

Sad Poetry image
m  : Hello 👋 mood off - 
masoom_hu.yar
 

اپنی بہنوں کے گھر عیدی دینے ضرور جانا
بے شک بہن جتنی مرضی امیر کیوں نہ ہو
بہنوں کو بڑا مان ہوتا ہے کے میرا بھائی آئے گا
❤️❤️❤️❤️

masoom_hu.yar
 

Oyyyy sunoo
تم روزہ رکھ کے سو تے رہنا😒🤐
مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ لے گا 🤐😒😆😁🤦

masoom_hu.yar
 

_*✍اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت*_
_*اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتی*_💔💯💛

masoom_hu.yar
 

لڑکا جب پريشان ہو تو سگريٹ پيتا ھے
گرلز ہوں تو کيا کرتی ہو ..🙂💔