تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
رُوبرُو عِشق ہو ، اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا
......🖤
جھوٹی محبت ، میٹھی باتیں ، ساتھ نبھانے کی قسمیں
کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ صرف وقت گزارنے کیلئے...🌸
اے بنت حوا : تم محبت کا رونا روتی ہو یہاں لوگ نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں 💔🥀🙃
ہر شخص ایک مکمل کتاب، ایک مکمل کہانی، ایک مکمل داستان ہے۔۔۔۔۔
جس میں کہیں ناکامی ہے تو کہیں کامیابی ۔۔۔۔
بس چہرے پڑھنے کا ہنر سیکھ لیجئے ، بات کرنے کا ڈھنگ جان لیجئے اور دلاسہ دینے کا آرٹ سیکھ لیجئے۔۔۔۔۔
آپ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی بھلا کریں گے۔۔۔۔🙂
ایک شہزادی نے پوچھا ہے رہائش کےلئے
دل میں رہنا ہو تو ' رہنے کا کرایہ کیا ہے ؟؟
اُس کو شاید یہ بتایا نہيں کم ظرفوں نے
عشق انسان نگل جاتا ہے ' سایہ کیا ہے !!
🔥💔
*کسی انسان سے اتنا ہی لگاؤ رکھیں ، جتنا آپ اس کی علیحدگی یا نفرت کا دکھ برداشت کر سکیں۔۔.!!💔🥀
🖤وہ محبت کی موسیقاری کا ماہر ہے اور میں۔۔
اُس کے سروں سے بنتی ایک میٹھی سی دھن ہوں 🖤
کائنات میں.....!!!
کوئی ایک شخص ایسا رکھیں جس کو یہ نہ کہنا پڑے
مجھے اکیلا کبھی مت چھوڑنا،
میرا تمہارے علاوہ کوئی نہی 🙂
ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا🥀
شب بخیر۔۔۔۔ٹیک کئیر
💦💦
آج ہلکی ہلکی__________ بارش ہے_
اور سرد ہوا_________ کا رقص بھی ھے
آج پھول بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_
اور ان میں تیرا_____ عکس بھی ہے،
آج بادل _______گہرے گہرے ہیں_
اور چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_
بڑی دیر سے_____ دل میں ٹھرے ہیں
میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت _______ تم آئے ہو 🖤🖤
ہر وہ رِشتہ اور تعلق جِس کے لیے میں نے شِدَّت دِکھائی اُس نے سِوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مُجھے کُچھ نہیں دیا...🙂🖤
......🖤
نفسیات کے مطابق انسان کو صرف محبت کی نہیں بلکہ مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے
جو شخص کچھ دن تو آپکو محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کر رہا ہوتا ہے🌸
......🖤
نفسیات کے مطابق انسان کو صرف محبت کی نہیں بلکہ مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے
جو شخص کچھ دن تو آپکو محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کر رہا ہوتا ہے🌸
اسلام و علیکم۔۔۔
صبح بخیر
عجب ہے ظرفِ مسیحائی لمس میں ____اسکے__٬
وہ ہاتھ ، ہاتھ میں دے لے تو موت ٹل جائے__؛
صدا میں صور کی تاثیر ہے ستم ____گر کی__٬
پکار لے جو کہیں سے تو دم نکل جائے__؛
شب بخیر۔۔
🍂🍂
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں......لگائی آواز٬٬٬٬
تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں.... جاتی ہے ؟؟؟
میرے پاس ہی ہے مگر ناجانے کیوں
وہ شخص اب گیا گیا سا لگتا ہے
محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے،،
اسے دراز قد چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا،،
یہ بس ہو جاتی ہے،، لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند
کسی کی آواز ، کسی کے الفاظ تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پہ نقش ہو جاتی ہے،،
پھر آپ چاہیں تو ملک چھوڑ دیں محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں ہو سکتی_____؟؟؟
🖤
خفـــــــا ھونا__ منــــــا لینا...!!!
یہ صدیوں سـے روایت ھـے...!!!
محبت کــــی علامت ھـــــے...!!!
گِلـے شکوے کرو مجھ ســے...!!!
تمہیں اس کی اجـــازت ھے...!!!
مگر یہ یــــــــــــاد رکھنا تم...!!!
کبھی ایســــا بھی ھوتا ھے...!!!
ھــــــــوائیں رخ بدلتی ھیں...!!!
خــــزائیں لــوٹ آتـــی ھیں...!!!
خطائیں ھو ھی جاتی ھیں...!!!
خطا ھونــــا بھی ممکن ھے...!!!
خفـــــا ھونا بھی ممکن ھے...!!!
مگر یوں ہـــاتھ سے دامـــن...!!!
کبھی چھوڑا نہیں کرتــــــے...!!!
ہمیشہ یـــــــــــــاد رکھنا کہ...!!!
تعلق ٹوٹ جــــــــــــانے سے...!!!
کبھی ٹوٹــــــــــا نہیں کرتے...!!!
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ، یہ بُہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے💔🙂
♥️🌼
کبھی کبھی ہم خود سے بھی بیزار ہو جاتے ہیں تو کسی کے پیار کی کیا گارنٹی ہے کہ وہ آپ سے بیزار نہیں ہو سکتا؟
تعلق کوئی بھی ہو وقت کے ساتھ بیزاری آ ہی جاتی ہے، آپ تب تک ضروری ہیں جب تک آپ انٹرسٹنگ ہیں۔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain