🌷🍀🌺☘️🌹🍃💐
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَة الله
*خوشی اور سکون کا تعلق انسان کے مال و دولت، رتبے اور اسٹیٹس سے نہیں ہوتا، جس نے خوش رہنا ہو وہ ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں بھی خوش رہتا ہے اور جس نے ناخوش ہی رہنا ہو اس کو محلوں میں بھی سکون نصیب نہیں ہوتا. خوشی اور حقیقی سکون کا تعلق انسانی اندرونی کیفیت کا نام ہے، جو انسان اپنے اصل سے اپنے رب سے جتنا قریب ہوتا ہے وہ اتنا ہی پرسکون رہتا ہے اور جو انسان اپنے اصل سے جس قدر دور ہو وہ اتنا ہی بےسکون و بیقرار رہتا ہے. خوش رہیں پھولوں کی طرح ہنستے مسکراتے رہیں اپنوں کے ساتھ*
🌺☘️💐🍀🌹🍃🌷
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*جس طرح محبت دینے کے لیے وسیع القلب ہونا ضروری ہے اسی طرح محبت سمیٹنے کے لیے وسیع الظرف ہونا بھی ضروری ہے. بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیں، اسـں وقت سارے بڑے غم بھی یاد آ جاتے ہیں کہنے والے کہتے ہیں کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھلا کون روتا ہے، انسانوں کے احساسات کو سمجھنا، ہر ایک کے بںس کی بات نہیـں ہے. اے مالک کون و مکاں ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں، ہمیں مُعاف فرما ، ہماری دُعائیں قبُول فرما*
•┈•❀❁❀•┈•
*آمین یارب العالمین*
تیرا گناہ یہ ہے کہ تو یوسف کی طرح حسین ہے اور دنیا نے تیرے ساتھ برادران یوسف والا سلوک کیا ہے"
ایک عربی اخبار کی سرخی💔
ایک بار پورا دن گزر گیا پر سرکار دو عالم کو صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ علیہ دکھائی نہ دیئے ۔۔ سرکار پورا دن انتظار کرتے رہے ۔۔جب شام میں آپ حضرت تشریف لائے تو سرکار دو عالم نے بہت بے چینی سے پوچھا ۔۔ ابو بکر کہاں تھے دکھائی نہیں دیئے ۔۔ تو ابو بکر صدیق نے عرض کی سرکار آپ نے ہی تو فرمایا تھا کم کم ملنے سے محبت بڑھتی ہے تو سرکار میں بھی اس عشق کو اور بڑھانا چاہتا ہوں۔۔۔ میرے پیارے آقا نے مسکرا کر فرمایا نہیں ابو بکر تم بار بار نظر آیا کرو ، تمہارے بغیر دل نہیں لگتا ۔۔۔۔۔۔
یہ ضروری نہیں کہ جو بات آپکو اچھی نہیں لگے
وہ بات غلط ہو
آپکی سوچ بھی غلط ہو سکتی ہے
میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے
سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے
پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو
اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے
میری ناکام محبت مجھے واپس کر دی
یوں مرے ہاتھ، میری لاش تھما دی اس نے
جانتا تھا کے مجھے موت سکون بخشے گی
وہ ستمگر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے
اس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے
محسن نقوی
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں🖤
اور اس زمین پر موجود ہر زی روح
اپنے اپنے طریقے سے محبت کی تلاش میں ہے۔۔
♥ صبح بخیر۔۔
اسلام وعلیکم
میرا آسمان ڈھونڈے تیری زمین
میری ہر کمی میں ہے تو لازمی۔۔۔
زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں
اک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو
عبید بازغ امر
زندگی میں بی مسافر ہوں تیری کشتی کا
تو جھاں مجھ سے کہے گی میں اتر جاٸونگا
اب اگر اور دعا دو گے تو مرجاٸوں گا
اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاٸوں گا
میری رات کا چراغ
میری۔ نیند بھی ہے تو
میری زندگی ہی تو۔,۔۔۔

دھوپ آ ائے تو سایہ تم لینا۔۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالٰی نے حکم دیا کہ "سمندر کی طرف جاﺅ، وہاں تین کشتیاں ڈوبنے والی ہیں۔۔!" حضرت موسیٰ علیہ السلام فوری حکمِ الہی کی تعمیل کرتے ہوئے سمندر کی جانب چل دیئے۔ ساحل پُر سکون تھا بہت دور سے ایک کشتی آتی ہوئی دکھائی دی جو آہستہ آہستہ ساحل کی طرف بڑھ رہی تھی، ابھی وہ کنارے سے کچھ ہی فاصلے پر تھی کہ حضرت موسیٰؑ نے آواز دی کہ "اے کشتی والو! اللہ کا حکم آنے والا ہے، ہوشیار رہنا۔۔!" انہوں نے جواب دیا، "آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے حکم کو کوئی نہیں ٹال سکتا ہم تو اس کے بندے ہیں جو حکم الہٰی کے پابند ہیں۔۔۔!" کشتی والے ابھی یہ بات کہہ ہی رہے تھے کہ اچانک ایک موج اٹھی اور کشتی ڈولنے لگی، سوار اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرنے لگے، اتنے میں ایک اور زبردست موج آئی اور کشتی کو اپنے ساتھ بہا کر سمندر کی تہہ میں لے گ

تُو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
میری ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ۔ جاتی ہیں۔۔,
اسلام علیکم


روح سے نہیں جاتا جب گناہ
کہوں کیسے کے پارسا ہوں میں۔۔۔۔🥀🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain