Damadam.pk
mastoi-55's posts | Damadam

mastoi-55's posts:

عید مبارک
m  : عید مبارک - 
mastoi-55
 

لڑکیاں تو میں بھی پٹا لوں پھر
اپنی ہونے والی بیوی کو کیا منہ دیکھاؤں گا
کہ میں اس کا انتظار بھی نہیں کر سکا
💕☺️

mastoi-55
 

اور بہرحال کوئ بھی غم دنیا کا، جنت کھو دینے کے غم سے بڑا نہیں ہے❤️

mastoi-55
 

جب ہم ملیں گے
تو میں تمہیں ایسے گلے لگاؤں گا
جیسے دنیا ختم ہونے والی ہے
اور تم میری آخری پناہ گاہ ہو
💕

mastoi-55
 

Another Ramzan Is Coming WithOut
"Hath Chorein Pakory Jal Jayn Gy"

mastoi-55
 

تمہیں اس دنیا میں کہیں تو رہنا ہے
مگر کیا ضمانت ہے کہ
تم وہاں سکون سے رہو گے؟
ہاں مگر یہ ہے کہ اگر تم رہنے کے لئے
میرے دل کا انتخاب کرتے ہو تو
میں تمہیں ایک کامل ضمانت کے ساتھ
اس بات کا یقین دلاتا ہوں کہ
تم میرے دل میں
اپنے لئے فقط محبت ہی محبت پاؤ گے ❤💕

mastoi-55
 

Happy Birthday
💕💕
3rd March

کسی کا کیا جو قدموں پر جبینِ بندگی رکھ دی 
ہماری چیز تھی ہم نے جہاں جانی وہاں رکھ دی.. 
🙂💫
m  : کسی کا کیا جو قدموں پر جبینِ بندگی رکھ دی ہماری چیز تھی ہم نے جہاں جانی - 
mastoi-55
 

عمر ساری تمہارے بغیر ہی گزرے گی
میں پہلی بار تمہیں روز قیامت ملوں گا۔
💕💚

mastoi-55
 

خوشیاں راز رکھو گے
تو آباد رہو گے
__💚❤️

mastoi-55
 

معاف نہیں کیا
☺️

Islamic Quotes image
m  : یا اللہ اس برکت رات کے صدقے مجھے صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ - 
mastoi-55
 

مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے__
جیسے ہیلو کا مطلب ہو " مجھے گلے لگا لو"

mastoi-55
 

I'm waiting for you, You can text me any day_____💕

mastoi-55
 

تمہیں کیا پتہ اڑی) کسے کہتے ہیں
تم سرائیکی تھوڑی ہو
💕

Attitude Poetry image
m  : )(87-&_4-+&& - 
Sad Poetry image
m  : 💕 +&_+:+;'& - 
mastoi-55
 

کیا تم بھی میرے بارے سوچتے ہو.

mastoi-55
 

من تھا بڑا تو ہوتا میرا _
تو نا ملا غم ہے تیرا
💕

mastoi-55
 

دوستی نبھاتے نبھاتے محبت سی ہوگئی ہے
تم سے__💕