Damadam.pk
mastoi-55's posts | Damadam

mastoi-55's posts:

mastoi-55
 

اُمید کبھی مت چھوڑنا😊
کمزور تُمہارا وقت ہے🙂
تُمہارا رب نہیں ۔۔۔۔۔!!❤️☝🏻
جمعہ مبارک

mastoi-55
 

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں♨‼
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں🙂🔥

mastoi-55
 

میراجسم میری مرضی پہ نصیبولعل نے تاریخساز حقیقی گانا گایا
"مینونوٹ وخا میرا موڈ بنے"😂

mastoi-55
 

لڑکاI Love u
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻

mastoi-55
 

عورت مارچ میں 100 خواتین کو الگ کریں اور ان سے ازدواجی حیثیت پوچھیں۔ 80 طلاق یافتہ ہونگی اور باقی 20 کی بھی کروا کر دم لیں گی ⁦⁦😕
یہ وہ فنتہ پرور آنٹیاں ہیں جو کوئی لونڈا نہیں چھوڑتیں اور اپنی خباثتوں کی وجہ سے طلاق لے بیٹھی ہیں ☹️
پھر کہتی ہیں میرا جسم میری مرضی۔
#عورت_مارچ2020

mastoi-55
 

اگر آپ کاسٹ کے باہر شادی نہی کر سکتے۔۔۔😬
تو پلیز کاسٹ کے باہر منہ بھی نہ مارا کریں☹
😁😂😂🤣
#

mastoi-55
 

#میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو💗*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*

mastoi-55
 

ساری بات عزت کی ہوتی ہے صاحب😊
ورنہ آج روڈ پہ پڑا دس کا نوٹ بلکل اصلی تھا😂

mastoi-55
 

__Baloch culture day 💕

mastoi-55
 

افغان سے معاہدہ کیسے ہو سکتا ھے نواز شریـــــــف تو لندن میں ھے.
قیامت علی شاہ کا دبنگ ٹویٹ🤣😁

mastoi-55
 

چین میں کرونا واٸرس کہ مریضوں کی تعداد 78 ہزار
پاکستان میں کرونا واٸرس کہ ماہرین کی تعداد 10 لاکھ 💪👍👍✌

mastoi-55
 

پٹرول سستا ہو گیا ہے پٹواریوں اب اپنے آپکو آگ لگا سکتے
ہو تو لگا لو🤣😂

mastoi-55
 

ناجانے ہر بُری چیز کا نام ”ن“ سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟
نقصان، ناجائز، نسوار، ناپاک، نفرت، نحوست، نمرود، ن لیگ اور نوازشریف😁😂

mastoi-55
 

رمضان آئے تو سبزی پھل مہنگے
عید آئے تو جوتے مہنگے کرونا وائرس آئے تو ماسک مہنگے
اور نغمے سنو تو
ہم زندہ قوم ہیں🙄

mastoi-55
 

بےحساب محبّت ہے مجھے
ایک لاپرواہ شخص سے⁦♥

mastoi-55
 

میرا ذوق سماعت اس انتہا پر ہے،
#اگر وہ "تم" بھی کہے تو ، "آپ" لگتا ہے

mastoi-55
 

اک مدت کے بعد _____سائیں
ہم مسکرائے بهی تو اپنےہی حال پہ💕

mastoi-55
 

تیرا لہجہ بہوں کوڑا اے🔥
تُوں کوشش کر، سرائیکی سِکھ💕

mastoi-55
 

لا حاصل ہی سہی مگر
محبت تجھ سے ہی ہے
#________💕

mastoi-55
 

.
ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ____ﮨﻮﮞ ﻣَﻼﻝ ﻣﯿﮟ ﮔُﻢ__💔💔
ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ , ﺗِﯿﺮﮮ ﺧِﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮔُﻢ,,,🔥