اب مہوش کو چاہئیے 6 لاکھ کا لہنگا بیچ کر کوئی چھوٹا سا کاروبار کرلے😂😂
میرے پاس تم ہو 💔
😁😁😁
Jumaaa mubarak___💞
محبت میں لڑکیاں بھائی کو سپورٹ کرتی ہیں!!!
کیونکہ وہ محبت کو جانتی ہیں،
مگر بھائی بہن کی مخالفت کرتا ہے!!!
کیونکہ
وہ بھی تو مرد کو جانتا ہے☺️
