Damadam.pk
mastoi-55's posts | Damadam

mastoi-55's posts:

mastoi-55
 

یہ ترے بس کا نہیں روگ، میاں چھوڑ مجھے
تُو بدن چوم چاٹ کے الفت سے مکر جائے گا

Funny joke
m  : Sindudesh 😂🖐 - 
mastoi-55
 

ہائے تیرے دم ے وصل تھک کر یوں کہنا۔
چڑھ گئی ہے سانس ہٹو بھی خدا کے لیے
💕😚😋

mastoi-55
 

مل کے تنہا انھیں بوسے جو لیے، کہنے لگے
مل گئی مفت خورے کو، یہ نعمت کیسی
🤗😅

mastoi-55
 

انگلی سے اُس کے جسم پہ لکھا اُسی کا نام
پھر بتی بند کر کے اُسے ڈھونڈتے رہے
💕😊

mastoi-55
 

ایک سے ایک ،،،، حسینوں میں ھے اچھا لیکن
ہتھے چڑھ جائے جو اپنے، وہی مال اچھا ھے
😎💕

mastoi-55
 

کسی بھی لڑکی کو الجھا سکا نہ باتوں میں
مجھے تو جب بھی جہاں بھی ملی ذہین ملی
🥱

mastoi-55
 

Happy Birthday To Me 💕
3rd March

mastoi-55
 

کون سے ہونٹ تِرے جسم کے خم چومیں گے
کون خوش بخت تِرا بند قبا کھولے گا
😅🔥

mastoi-55
 

شال بھیجو ناں! مجھے اوڑھی ہوئی اپنی تم،
میں ترے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں،
😇🔥❣️

mastoi-55
 

خوش لباسی ہے بڑی چیز مگر کیا کیجے
کام اس پل ہے ترے جسم کی عریانی سے
😋🤪

mastoi-55
 

میں ترا ایسا مخفف ہوں ، جہاں میں جس کی
جزم ، شد ، زیر ، زبر ، پیش نہ مد ہے ، حد ہے
🔥

mastoi-55
 

ﺍﮮ ﺷﻤﻊ، ﮨﻢ ﺳﮯ ﺳﻮﺯِ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺿﺒﻂ ﺳﯿﮑﮫ
ﮐﻤﺒﺨﺖ، ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﺌﯽ
🔥

mastoi-55
 

کہنا وہ شبِ وصل، لپٹ کر یہ کسی کا۔۔۔!!
جتنی تیری حسرت ہو، نکل جائے تو اچھا ہے
😋🔥

mastoi-55
 

گردن سے ذرا نیچے جو لٹکے ہوئے ہیں
زیور بھی تو جاموں کا مزا لوٹ رہے ہیں

mastoi-55
 

2020 is ending soon,If I hurt anyone or done you wrong,You probably deserve it.💕😍

Sad Poetry image
m  : RIP_death of ertagul 💕 - 
اسے قبول تو ہوں لیکن وہ مذہبی ہے بہت
سو استخارہ کرے گی تو کچھ پتا چلے گا 💕😍
m  : اسے قبول تو ہوں لیکن وہ مذہبی ہے بہت سو استخارہ کرے گی تو کچھ پتا چلے گا 💕😍 - 
4 YEARS OF FRIENDSHIP 💕😍😚 SHANI VEERY
m  : 4 YEARS OF FRIENDSHIP 💕😍😚 SHANI VEERY - 
Funny joke
m  : 👌🤣😂 nice lines -