Damadam.pk
mastoi-55's posts | Damadam

mastoi-55's posts:

mastoi-55
 

پَری تھی ، چَھلاوا تھی یا جوانی تھی
کہاں یہ ہوگئی چَمپت جَھلک دِکھا کے مُجھے
🔥💃

Funny joke
m  🔥 : 😆😆 new generation larkiyon k bajy auntiyun k pechy hn - 
mastoi-55
 

عادت کی اور بات ہے
دل کے برے نہیں ہیں ہم
bhai_l0g ❣❣

mastoi-55
 

میرے کمرے کو سجانے۔۔۔۔۔۔۔۔کی تمنا ہے تمہیں؟؟
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
۔۔۔ مرشد جون ایلیاء ۔❣❣

- بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی،
بس پھر اس سے محبت ہو گئی.🖤💕
m  : - بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی، بس پھر اس سے محبت ہو گئی.🖤💕 - 
mastoi-55
 

کیا کہا عشق کر بیٹھے ،،،،،، 😀😍
لکھ دی لعنت تیرے تے ۔۔۔۔ 😜😜

mastoi-55
 

اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭

mastoi-55
 

ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے💔
تم اتنے سستے مرد ہو کیا؟؟؟🔥

Funny joke
m  : hahhahah 😂🤣 - 
Funny joke
m  : 😂🤣😍😍 Halima - 
😍😋😍 Ertugrul season 3  ended
m  : 😍😋😍 Ertugrul season 3 ended - 
Funny joke
m  🔥 : sehri done 😂😅 - 
Funny joke
m  : 😂🤣😅🤔 mazyy - 
Funny joke
m  : 😄😂 esa he na - 
ایک بھی کام کی نہیں نکلی....!!!
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...!!!o
m  : ایک بھی کام کی نہیں نکلی....!!! ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...!!!o - 
💕😍     Pic from 3rd season
m  : 💕😍 Pic from 3rd season - 
mastoi-55
 

۔کسی کی بیوی مر گئی😑
اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا کیوں چھوڑ کر چلی گئی مجھے تم😭😭😭😭😭
پاس کھڑی آنٹی اپنی سہیلی سے بولی کاش اس کا ایڈریس میرے پاس ہوتا تو میں اس سے شادی کر لیتی🙊🙊🙊
اس نے یہ الفاظ سن لیے 😐
اور وہ اور اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگ پڑا😬😬😬
کیوں مجھے بحریہ ٹاؤن گلی نمبر چار مکان نمبر بارہ میں اکیلے چھوڑ کر چلی گئی تم😭😭😭😂😂😂😂

کچھ لوگ انسان نہیں فرشتہ ہوتے ہیں۔

وہی فرشتہ جسے جنت سے نکالا گیا تھا۔
💔🙌
m  : کچھ لوگ انسان نہیں فرشتہ ہوتے ہیں۔ وہی فرشتہ جسے جنت سے نکالا گیا تھا۔ 💔🙌 - 
Ertugrul season 2 completed 😍😋😚
m  : Ertugrul season 2 completed 😍😋😚 - 
mastoi-55
 

جس طرح ایک باپ اپنے بچے کے ساتھ مخلص ہوتا ہے نہ اس طرح مخلص تھا میں اسکے ساتھ 😇🖤💕