_اے دل تو ذرا ان ﷺکے تصور میں دھڑک جا🌾❤️🩹✨_
*قرآن بار بار کہتا ہے*
📖
نااُمید نہ ہو کمزور نہ پڑو،غمگین نہ ہو،بیشک اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے.
🖇️🌷
~ 🩵🎶~
خبردار:
جب آپ کسی کے بارے میں برا سوچتے ہیں تو آپ کے آس پاس کی ہر چیز آپ کے شک کی تصدیق کرتی نظر آئے گی، چاہے وہ بے قصور ہی کیوں نہ ہو۔
انسانی دماغ ثبوت گھڑنے میں ماہر ہوتا ہے جب اسے کسی خاص خیال سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔۔
اور گانے ان کو رُلا دیتے ہیں
لیکن قرآن کی آیات انہیں جھنجھوڑتی نہیں...🍁
*﴿یٰـحَسْـرَةً عَلَـىٰ الْعِبَـادِ﴾*
(افسوس ہے بندوں کے حال پہ)💔
*ایسا ساتھی چنیں جو اتنا سمجھدار ھو جو آپکو کچھ سکھا سکے ۔۔۔۔اتنا سنجیدہ ھو کہ آپکے رویے کو برداشت کر سکے اور اتنا بڑا دل رکھتا ھو کہ آپکی خامیاں قبول کر لے خوبصورتی روز دیکھی جاتی ھے.*✨♥️
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائیگا جس میں وہ خود غدار ہو !🤍🌸
~ 💗🪽~
نہ روحِ مذھب ، نہ قلبِ عارف ، نہ شاعرانہ زبان باقی
زمین ہماری بدل گئی ہے اگرچہ ہے آسمان باقی
*کبھی کسی اچھے انسان کو حد سے زیادہ مت دھکیلو 🙂*
*"سب سے خطرناک غصہ اُس شخص کا ہوتا ہے جس کا دل نرم اور نیت صاف ہو۔*
*وہ برداشت کرتا ہے، خاموش رہتا ہے،* معاف کرتا ہے…
*یہاں تک کہ ایک دن، وہ برداشت نہیں کر پاتا۔"*🙌🏻
.....
کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا کہ آگے خطرناک موڑ ہے سنبھل کر چلنا۔🤌🏼🎀🥀
۔۔۔۔۔
کیا ہوا اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئی🥀
تم نے بھی تو اس کی کتنی حى على الصلوة کا جواب نہیں دیا!!
*سُبحَانَ اللّٰہِ و الْحَمْدُللّٰہِ وَلاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرْ پڑھنا جنت میں ایک درخت لگانے کے مترادف ہے۔*
*سُبحَانَ اللّٰہِ 🥹🫀✨*
اداسی تو کیفیت ہے
جو آپ کو اچانک جکڑ سکتی ہے
اب آپ اکیلے ہوں
ہجوم میں ہوں
سکوت میں ہوں
شور میں ہوں
جب آپ اپنے کسی جا چکے پیارے کو سوچیں
کہ اب آپ اس سے کبھی نہیں مل سکیں گے۔
تو بِنا کسی الارم کے
دستک
اطلاعی گھنٹی
بِنا کسی نوٹیفیکیشن کے۔
اداسی خاموشی سے آپکے دل پر اتر آتی ہے
*یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی*
*صرف نیکیاں باقی رہ جائیں گی...!!*🥺
*سُبْحَانَ اللّٰهِ...*🤍
*اَلْحَمْدُ للّٰهِ...*🌙
*لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...*🌸
*اللّٰهُ أَڪْبَرْ...*♥️
*لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...*🌷
*آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں! ♥️🌴*
*`پــــڑھــیـــــــں:`*
• *سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ ،وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَر*
• *سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَر*
• *سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَر*
🏷️ *جو کروگے اس کا بدلہ ضرور پاؤگے*
*یہ رات گئی بات گئی والا قانون اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں نہیں چلتا*💯
🔸 *یَا رَبِّ عَلِّقْ قَلْبِىْ بِمَا یُرْضِیْكَ○*
*"اے میرے رب! میرا دل ان چیزوں کی طرف مائل کر جن سے تو راضی ہوتا ہے"*🤲🏻
اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسےشخص سے ختم ہوجائے جس سے آپ کے بہت اچھے تعلقات تھے تو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں۔
کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنے چاہیے۔۔۔
دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی
عجیب دکھ سے بھری ھوئی ھے
کہ اس کے آنگن میں پھول پر
ایک نیلی تتلی مری ھوئی ھے
کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی
کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ھے
کہ جیسے اس سے ڈری ھوئی ھے..!!
♥️🤍♥️
یہی تمنا ہے میں بھی کچھ دن در نبی پر گزار آؤں
جو لے کر جاؤں اثاثہ جاں، وہ ان کے قدموں پہ وار آؤں
ہوں میں بھی اک منتظر مسافر، سکون قلب و نظر کی خاطر
یہاں سے میں بے قرار جاؤں وہاں سے لے کر قرار آؤں
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
🍃🌿🤍💚
🍂
تُو خلوتوں میں انہیں دیکھ لے ، تو ڈر جائے
یہ جتنے لوگ ، یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain