Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 
*رجب بیج بونے کا مہینا ہے؛ شعبان کھیتی کو پانی دینے کا مہینا ہے اور رمضان المبارک فصل کی کٹائی کا مہینا ہے!*
امام ابوبکر الوراق رحمہ اللّٰہ
[لطائف المعارف لابن رجب]

mayamalik66
 
”نبی کریم ﷺ نے فرمایا : بندہ اپنے رب کے سب سے قریب حالتِ سجدہ میں ہوتا ہے۔ تو جو انسان سب سے قریب ترین حالت میں بھی اللہ سے دور اور بیگانہ رہے تو کیا خیال ہے کہ بازار میں اسے اللہ یاد آئے گا ؟! اسی لیے کہا گیا ہے کہ جسے نماز میں بھی خشوع میسر نہیں اس کا رب سے کوئی تعلق نہیں! کیونکہ وہ قریب ترین حالت میں بھی دور کر دیا گیا ہے، تو باقی زندگی میں کس قدر دور ہو گا!!“
(الإمام الزاهد العارف عماد الدین الواسطي رحمه الله)

ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جب کوئی شخص اپنے گھر والوں پر کوئی چیز خرچ کرے اور ثواب کی نیت رکھے تو وہ اس کے لئے صدقہ ہے-
صحیح بخاری

mayamalik66
 
قطر نے ہزاروں ٹن خوراک، ادویات اور دیگر سامان کے ساتھ ساتھ 10 ہزار تیار گھر ترکیہ اور شام کے متاثرہ علاقوں میں پہنچا دئے۔ الحمدللّٰہ۔
یہ موبائل گھر فٹ بال ورلڈ کپ کے موقع پہ آنے والے مہمانوں کے لئے قطر کے ہوٹلز کی کیپیسٹی کم ہونے کی وجہ سے اربوں قطری ریالز سے بنائے گئے تھے۔
اور اسی وقت یہ اعلان بھی کیا گیا تھا، کہ کسی ناگہانی صورت میں یہ موبائل گھر دوست ممالک کو بطورِ تحفہ پیش کئے جائیں گے🌸🌷

mayamalik66
 
🌸 *’’اَللّٰھُمَّ جَعَلْ فِیْ قَلْبِی نُوْرًا‘‘*
(اے اللہ! میرے دل میں نور ڈال دے)
🌸 *’’وَفِی بَصَرِی نُوْرًا وَ فِیْ سَمْعِی نُوْرًا‘‘*
(اور میری بصارت و سماعت میں نور ہو)
🌸 *’’وَعَنْ یَّمِیْنِی نُوْرًا وَعَنْ یَّسَارِی نُوْرًا‘‘*
(اور میرے دائیں اور بائیں جانب نور ہو)
🌸 *’’وَ فَوْقِیْ نُورًا وَ تَحْتِیْ نُوْرًا‘‘*
(اور میرے اوپر اور نیچے نور ہو)
🌸 *’’وَاِمَامِیْ نُوْرًا وَ خَلْقِیْ نُوْرًا‘‘*
(اور میرے آگے پیچھے نور ہو)
🌸 *’’وَاجْعَلْ لِیْ نُوْرًا‘‘*
(اور میرے لیے نور بنا دے)
🌸 *’’اَللّٰھُمَّ اَعْطِنِی نُوْرًا‘‘*
(اے اللہ! مجھے نور عطا کر)
’’آمین✨

mayamalik66
 
*رجب بیج بونے کا مہینا ہے؛ شعبان کھیتی کو پانی دینے کا مہینا ہے اور رمضان المبارک فصل کی کٹائی کا مہینا ہے!*
امام ابوبکر الوراق رحمہ اللّٰہ
[لطائف المعارف لابن رجب]

Islamic Quotes image
m  : 🌼 *صبر کا بدلہ!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ - 
*🛑پلیز اپنی تنہائیوں کو پاک کر یں۔۔پلیز ۔۔🥹*
*تنہائی میں بھی خود کو اللہ کی نافرمانی سے بچائیں ۔۔اور شیطان اور نفس کے بہکاوے میں آکر اپنے نیک  اعمال کو ضائع مت ہونے دیں ۔۔۔😭💔*
m  : *🛑پلیز اپنی تنہائیوں کو پاک کر یں۔۔پلیز ۔۔🥹* *تنہائی میں بھی خود کو اللہ کی - 
mayamalik66
 
”نبی کریم ﷺ نے فرمایا : بندہ اپنے رب کے سب سے قریب حالتِ سجدہ میں ہوتا ہے۔ تو جو انسان سب سے قریب ترین حالت میں بھی اللہ سے دور اور بیگانہ رہے تو کیا خیال ہے کہ بازار میں اسے اللہ یاد آئے گا ؟! اسی لیے کہا گیا ہے کہ جسے نماز میں بھی خشوع میسر نہیں اس کا رب سے کوئی تعلق نہیں! کیونکہ وہ قریب ترین حالت میں بھی دور کر دیا گیا ہے، تو باقی زندگی میں کس قدر دور ہو گا!!“
(الإمام الزاهد العارف عماد الدین الواسطي رحمه الله)

mayamalik66
 
*🛑پلیز اپنی تنہائیوں کو پاک کر یں۔۔پلیز ۔۔🥹*
*تنہائی میں بھی خود کو اللہ کی نافرمانی سے بچائیں ۔۔اور شیطان اور نفس کے بہکاوے میں آکر اپنے نیک اعمال کو ضائع مت ہونے دیں ۔۔۔😭💔*

mayamalik66
 
✨تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس خالص نیکی کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو!
کسی آنسو کے ساتھ، مسکراہٹ کے ساتھ، ایک مہربان لفظ کے ساتھ، باہم خلوص کے ساتھ، کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ، کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ ۔۔۔۔!
پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو 🌸

اس بلڈنگ کو غور سے دیکھیے اس پرعربی میں لکھا ہے 
*فندق وقف عثمان بن عفان* یعنی 
*یہ ہوٹل عثمان بن عفان کی جانب سے وقف ہے*
یہ عثمان بن عفان کون ہیں ؟ 
داماد محمد رسول اللہ ﷺ  
خلیفہ سوئم 
سیدنا عثمان بن عفان ؓ ہیں 
*ان کی ملکیت آج بھی مدینہ منورہ میں موجود ہے*
اور اس زمین پر سعودی حکومت کی جانب سے ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے 
*جس کی آمدن غربا اور مسکین میں سیدنا عثمان ؓ کی جانب سے صدقہ کی جاتی ہے۔*
مدینہ منورہ 🤍
m  : اس بلڈنگ کو غور سے دیکھیے اس پرعربی میں لکھا ہے *فندق وقف عثمان بن عفان* - 
mayamalik66
 
جب دنیا سے فاصلے بڑھتے جاتے ہیں، تبھی اللہ سے فاصلے سمٹتے جاتے ہیں۔۔۔ اور جتنی اللہ سے قربت بڑھتی جاتی ہے، اتنی ہی دنیا سے دوری بڑھتی ہے.... یہ دونوں بالکل مخالف سمتیں ہیں۔۔۔ کبھی بھی ایک ساتھ ان دونوں راہوں پر نہیں بڑھ سکتے۔۔۔ ایک راہ پر آگے بڑھنا ہے، تو دوسری راہ کو پیچھے چھوڑنا ہی ہوگا....✨

mayamalik66
 
سنو!
*کیا یہ خوش نصیبی نہیں کہ الله نے تمہیں اپنے رستے کے لیے چنا۔تمہیں ان تمام راستوں سے الگ کر دیا جو راستہ تمہیں ہلاکت کی طرف لے جاتا تھا۔ تمہیں ہر اس چیز سے الگ کیا جو تمہارے لئے بہتر نہ تھیں۔*
والله!
*کیا یہ خوش نصیبی نہیں کہ الله نے تمہیں اپنے لیے چنا اور خاص کر لیا۔ تمہیں اس دنیا کی بھیڑ سے نکال کر ان لوگوں میں کر دیا جو "انعمت علیھم" کے راستوں پر چل رہے ہیں۔*
سنو ناں!
*تمہارے لئے یہ بات کافی نہیں کہ تمہارا رب تم سے محبت کرتا ہے کیونکہ اس نے بہت سے لوگوں میں سے تمہیں اپنے لیے چنا اور الله کا چناؤ بہت خاص ہوتا ہے۔*
یاد رکھو!
*تم خاص ہو بہت خاص کیونکہ تم صراط المستقیم پر چلنے والوں میں سے ہو۔*

mayamalik66
 
*وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ،*
*وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے ،*
*وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے ،*
*وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ،*
*بکھری روح کو سنوار دیتا ہے ،*
*وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے ..!!❤️*

mayamalik66
 
ایک ترک نوجوان نے زندگی اور اس کے عارضی متاع کا خلاصہ یوں کیا..!
کچھ دن پہلے گھر کے مالک نے مجھے باہر نکال دیا کیونکہ وہ کرایہ میں بہت زیادہ اضافہ مانگ رہا تھا، مجھے نکالے جانے کے چند دن بعد زلزلہ آ گیا.. اب جس مالک نے مجھے نکالا وہ اور میں ایک ہی خیمے میں آگ تاپ رہے ہیں..!
منقول

mayamalik66
 
*🍂 آفت آنے پر اللہ کی طرف پلٹیں!*
اَوَلَا یَرَوۡنَ اَنَّهمۡ یُفۡتَنُوۡنَ فِیۡ کُلِّ عَامٍ مَّرَّۃً اَوۡ مَرَّتَیۡنِ ثُمَّ لَا یَتُوۡبُوۡنَ وَلَا هُمۡ یَذَّکَّرُوۡنَ○
*اور کیا ان کو دکھائی نہیں دیتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک بار یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھنستے رہتے ہیں پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں*
📙 سورة التوبة : 126

اللہ تعالی کو کوشش بہت پسند ہے، آپ اس کی چاہت پانے کے لیے یا قبولیت پانے کے لیے کوشش کریں گے وہ اسے بڑا پسند کرے گا۔ وہ کوشش کتنی ہی معمولی ہو لیکن وہ مستقل اور سچی نیت سے ہو۔آپ دعا کی قبولیت کے لیے کوئی بھی عمل اپنا لیں، اس پر قائم رہیں، اللہ اپنے وعدے میں بڑا سچا ہے، وہ جان جائے گا کہ یہ عمل آپ  کس لیے کر رہے ہیں پھر وہ آپ کی کوشش پر پھل ضرور دے گا۔🤍
m  : اللہ تعالی کو کوشش بہت پسند ہے، آپ اس کی چاہت پانے کے لیے یا قبولیت پانے کے - 
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. اپنے دل کا ہر حال اس سے کہیں. جتنا آپ اللہ کے قریب ہوں گے اتنی ہی آپ کی زندگی حسین ہوگی، اتنا ہی دل روشن اور شکر گزار ہوگا۔ بس اللہ کے قریب ہو جائیں اور ہر چیز اس پر چھوڑ دیں وہ رب نہ صرف آپ کی دنیا سنوار دے گا بلکہ آخرت بھی سنوار دے گا. بس اللہ سے اپنا رشتہ مضبوط رکھیں🌹
m  : اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوبصورت ہوجائے تو کثرت سے اللہ کا ذکر کریں. -