Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

*وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ،*
*وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے ،*
*وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے ،*
*وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے ،* 
*بکھری روح کو سنوار دیتا ہے ،*
*وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے ..!!❤️*
m  : *وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح ،* *وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا - 
Islamic Quotes image
m  : ✦ *لذتوں شہوتوں کو توڑنے والی مـوت کو کثرت سے یاد کیا کریں موت کو یاد رکھتے - 
mayamalik66
 

*⛔کسی غیر مرد سے تنہائی میں ملنا۔۔۔میری عقل حیران ہے کہ لال بیگ اور چھپکلی سے ڈرنے والی حساس لڑکیاں کسی غیر مرد سے اکیلے ملنے سے کیوں نہیں ڈرتی.💔😔جبکہ لال.بیگ اور چھپکلی کوئی نقصان نہیں پہنچاتےمگر ایک مرد تمہارا جسم, تمہاری روح تمہاری پاک دامنی تمہاری عزت تمہارے خاندان کا نام اور یہاں تک کہ تمہاری آخرت کو ہمیشہ لے لیے بربادکرسکتا ہے.💔‼️*

mayamalik66
 

*اسی طرح کہا جا سکتا ہے کہ ’’یوم حیا ‘‘ کے بانی قیصر شریف ہیں جو اس وقت جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ہیں*
*اپنے آپ کو لبرل ،سیکولر اور آزاد خیال سمجھنے والے لوگ ”یوم محبت“ منائیں گے تو مذہبی سوچ کے حامل افراد اسے”یوم حیا“ کے طور منائیں گے فیصلہ تو دل نے کرنا ہے کہ کس صف میں شامل ہونا ہے۔*
🤲 _میری دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ھم سب کو اسلامی اصولوں پر اپنی زندگیاں گزارنے کی توفیق عطاء فرمائیں ۔_
🌼 *امین ثمہ امین یا رب العالمین*

mayamalik66
 

🔰 *اس روایت کو شروع کرنے کا سہرا اسلامی جمعیت طلبہ کے سر ہے،پاکستان میں پہلی مرتبہ ’’یوم حیا‘‘ منانے کا فیصلہ 9فروری 2009ءکو پنجاب یونیورسٹی لاہور میں کیا گیا ۔ ویلنٹائن کے مقابلے میں اس روز کو ’’یوم حیا ‘‘ کا نام اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے ناظم قیصر شریف نے دیا ،انہوں نے 9 فروری کو اعلان کیا کہ پنجاب یونیورسٹی میں 14فروری 2009 کو ویلنٹائن کی بجائے ’’یوم حیا ‘‘ منایا جائے گا ۔*
_اگلے سال جب قیصر شریف اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب کے ناظم بنے تو انہوں نے ’’یوم حیا ‘‘ کو 14 فروری 2010 کے روز پورے صوبے میں جوش وخروش سے منانے کا فیصلہ کیا اور پھر 2011ءمیں پورے پاکستان میں ٰ’’ یوم حیا‘‘ منایا گیا۔_
💠 *

mayamalik66
 

⭕ *اسی کی یاد میں لوگوں نے 14 فروری کو یومِ تجدید ِمحبت منانا شروع کردیا۔*
*مغرب میں مدتوں سے 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے لیکن گزشتہ کچھ سالوں کے دوران پاکستان میں بھی اس دن کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے۔*
بالخصوص سوشل میڈیا کے باعث اس مغربی تہوار سے مشرق کا ہر نوجوان واقف ہوچکا ہے۔
〽️ _پاکستان میں جب ویلنٹائن ڈے کی روایت عروج پر پہنچی تو مذہبی رجحان رکھنے والوں نے اسے یوم حیا کے طور پر منانا شروع کردیا ۔_
🔰

mayamalik66
 

🏮 *ویلینٹائن ڈے اصلاً رومیوں کا تہوار ہے جس کی ابتدا تقریباً 1700 سال قبل ہوئی تھی ۔ اہلِ روم میں 14 فروری ’یونودیوی‘ کی وجہ سے مقدس مانا جاتا تھا جسے ’عورت اور شادی بیاہ کی دیوی ‘سمجھا جاتا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ ویلنٹائن نامی‘ ایک پادری نےخفیہ طریقے سے شادیوں کا اہتمام کیا۔ جب شہنشاہ کو اس بات کا علم ہوا تو اس نے ویلنٹائن کو قید کردیا ، آج اسی نسبت سے ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے۔*
🪶 _ایک دوسری روایت کے مطابق ویلنٹائن ڈے کا آغاز ’’رومن سینٹ ویلنٹائن‘‘ کی مناسبت سے ہوا جسے ’’محبت کا دیوتا‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اسے مذہب تبدیل نہ کرنے کے جرم میں پہلے قید میں رکھا گیا، پھر سولی پر چڑھا دیا گیا ، قید کے دوران ویلنٹائن کو جیلر کی بیٹی سے محبت ہوگئی ، سولی پر چڑھائے جانے سے پہلے اس نے جیلر کی بیٹی کے نام ایک الوداعی محبت نامہ چھوڑا جس پر دستخط سے پہ

mayamalik66
 

🔆 *ویلنٹائن ڈے کی تاریخ کیا ہے*❓
🔆 *پاکستان میں یومِ حیا کی بنیاد کس نے رکھی* ❓
〰️❓〰️⁉️〰️ ❓〰️
جانئے پھولوں کے دن کہلانے والے 14 فروری سے متعلق وہ تمام باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں۔
🍁 *دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ویلنٹائن ڈے اور ”یوم حیا“ایک ساتھ منائے جاتے ہیں ۔*
📍 _ایک طبقہ سرخ پھولوں کا تبادلہ کرے گا تو وہیں پر ملک میں ایک بڑا طبقہ ’’یوم حیا ‘‘ کے عنوان سے حجاب ، شرم و حیا اور اسلامی اقدار کو پروان چڑھانے کے لئے مختلف تقریبات منعقد کرتے ہیں ویلنٹائن ڈے کیلئے نوجوان نسل کی تیاریاں عروج پر ھوتی ہیں ، محبت کے اظہار کے لیے تحائف، پھولوں ،کیک اور کارڈز کی خریداری زوروں پر ھوتی ہے_ جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اسی دن کے چرچے ھو رھے ھوتے ہیں۔
میں آپ کو تھوڑی سی دونوں کی تاریخ بتا دوں ۔

mayamalik66
 

🌸 *سرخ اونٹ سے بہتر !*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم اللہ کی، اگر تیری رہنمائی سے اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو بھی ہدایت دیدے تو یہ تیرے لیے سرخ اونٹ سے (جو بہت قیمتی اور عزیز ہوتے ہیں) بہتر ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3661»
*🌷Islamic Mssg Service 🌷*

mayamalik66
 

🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
📌 ~Reminder~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷

mayamalik66
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی حاکم حاجت مندوں، محتاجوں اور مسکینوں کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی ضرورت، حاجت اور مسکنت کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے“
ترمذی

mayamalik66
 

سخی کبھی مفلس نہیں ہوتا کیوں کہ جو
مخلوق میں بانٹتا ہے الله اسے بہت دیتا ہے

mayamalik66
 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا مانگتے:
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَعَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ شَرِّ الْغِنَى، وَالْفَقْرِ*.
اے اللہ! میں جہنم کے فتنے جہنم کے عذاب اور دولت مندی و فقر کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
سنن ابو داٶد 1543

mayamalik66
 

_🌹السلام علیکم ورحمۃ اللّٰــــــہ وبرکاتہ 🌹_
*کیا آج آپ نے درود پڑھا؟*
*<< اگر نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے >>*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*

mayamalik66
 

وما كلُّ زلزال قد يهز أرضا
ولكنْ بعضُها قد هزَّ الفؤادا
صرف زمیں ہی نہیں دِل دِہل گئے ہیں 💔😭

mayamalik66
 

𝐓𝐮𝐫𝐤𝐢𝐲𝐞 𝐄𝐚𝐫𝐭𝐡𝐪𝐮𝐚𝐤𝐞 𝐀𝐩𝐩𝐞𝐚𝐥 🇹🇷🇵🇰
A massive earthquake of 7.8 magnitude has hit the city of Gaziantep in Türkiye. Several surrounding countries including Jordan, Lebanon and Syria are among those affected.
Alkhidmat has started relief activities in affected areas. Come forward to support our brothers and sisters in these distressing moments. 🚚📦
Donate Now 👉 alkhidmat.org/give
📞 0800 44 44 8
Account Title: Al-Khidmat Foundation
Bank Name: Meezan Bank
Account number: 0214 0100861151
IBAN: PK35MEZN0002140100861151
SWIFT CODE: MEZNPKKA
#Turkey #Turkiye #earthquaketurkey #Alkhidmat #Pakistan #PrayforTurkey
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
🇵🇰 افکارِ مودودیؒ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03182632632 پر

mayamalik66
 


_*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*_
🔮آج کی تلاوتِ قرآن🔮
🌹رسُول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کو اپنی آوازوں سے زِینت بـخشو
(سنن نسائی 1016)
*دکھی انسانیت مدد کے لئے پکار رہی ہے*
آئیں ہم سب مل کر زلزلے سے متاثرہ اپنے بھائیوں کے دست و بازو بنیں
آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ بھائیوں کی امداد کے لئے تعاون کریں
𝐓𝐮𝐫𝐤𝐢𝐲𝐞 𝐄𝐚𝐫𝐭𝐡𝐪𝐮𝐚𝐤𝐞 𝐀𝐩𝐩𝐞𝐚𝐥 🇹🇷🇵🇰
A massive earthquake of 7.8 magnitude has hit the city of Gaziantep in Türkiye. Several surrounding countries including Jordan, Lebanon and Syria are among those affected.
Alkhidmat has started relief activities in affected areas. Come forward to support our brothers and sisters in these distressing moments. 🚚📦
Donate Now 👉 alkhi

mayamalik66
 

آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے ، زندگی اتنی حسین ہو گی آپ جتنا اللّٰہ کے قریب ہونگے ، دل اتنا مضبوط ہو گا،آپ جتنا اللّٰہ کا ذکر کریں گے ، دل اتنا خوبصورت اور وسیع ہو گا
بس آپ اپنے رب کے قریب ہو جائیں ۰۰۰!! بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے اور بہت بڑا رحمان و رحیم ہے

mayamalik66
 

ساری رات فون پر *باتیں* ، پہلے تجسس کی *انتہا* ، ہر میسج پر دل کا *دھڑکنا* ، ماں *اگنور* ، باپ *اگنور* ، تعلیم *اگنور* ، پھر *ملاقاتیں* ، رنگین *نظارے* ، پھر لڑائی جھگڑے کی *شروعات* ،پھر *بریک اپ* ،پھر *پیچ اپ* ، دوماہ بعد پھر *بریک اپ* ، پھر *پیچ اپ* پھر اداسی کا *اشتہار* بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو *بد کردار* کہہ کر اور گا لیاں دے کر راستے الگ کر لینا
اگر اس کو آپ لوگ محبت کہتے ہو تو میری دعا ہے اللہ دور رکھے اس سے اور پناہ ہے😔🤲🏻
♥️🦋

mayamalik66
 

*اللّٰه تعالیٰ کا شُکر ادا کرو یہ نہ سوچو اللّٰه تعالیٰ آپ کی دُعاؤں کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا، بلکہ یہ شُکر کرو کے وہ آپ کے گُناہوں کی سزا فوراً نہیں دیتا...🥀❤️*