*✨دنیا کی سب سے خوبصورت تھکن ،* *"اللّٰهﷻ کیلئے اپنے نفس کو قابو کرنا ہے ،*🍁 *گناہوں سے خود کو بچانے کیلئے محنت کرنا ہے ،* *کیونکہ یہ وہ عمل ہے کہ جس میں ...* *معمولی تکلیف کے بعد ابدی سکون رکھ دیا گیا ہے ....!!*
❣️❣️❣️
جس نے گھر کے تفریح کے لمحوں میں
اور کاروبار کے ہنگاموں میں ہر کام اس احساس کے ساتھ کیا کہ
*خدا مجھ سے دور نہیں ہے*
اس نے خدا کو ہر لمحہ اپنے سے قریب اور بہت قریب پایا -
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ،اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر )
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*الله کی محبت اتنی خاص ہے کہ انسان اگر جائے نماز پر سر جھکاکر بیٹھا رہے کچھ نہ بھی بولے تب بھی الله کچھ لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ھے جیسے الله نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا کہ میرے بندے نا امید مت ہو میں ھوں نہ سب ٹھیک کردوں گا*
🪸🌱🪸🌱🪸🌱🪸
*لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ*
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہٸیے اگے شئیر کرو❤
*❣️خوبصورت ہیں وہ دل جو کسی سے حسد نہیں رکھتے۔*
جو بغض نہیں رکھتے ،
جو عناد نہیں رکھتے ،
جو چالیں نہیں چلتے ،
*جو خیر خواہیاں چاہتے ہیں ،*
کیونکہ
*"الدین النصیحۃ"*
*دین تو سارے کا سارا بھلائی ہے خیر خواہی ہے...!!*😇💯
*نماز سے بہتر تحفہ کسی نے کسی کو دیا ہوگا نہ کوئی کسی کو دے گا ۔ یہ تحفہ اتنا خاص تھا کہ پروردگارِ عالم نے اسے کسی قاصد کے ذریعے بھجوانے کی بجائے ، محبوب کو ساتوں آسمانوں پر سدرہ المنتہی سے آگے اپنے پاس بلا کر ، گویا اپنے ہاتھوں یہ تحفہ عنایت فرمایا ۔*
*قدر کرنے والے نے بھی پھر اس کی دل و جان سے قدر کی ۔ سفر ہو یا حضر ، شام ہو یا سحر ، امن ہو یا جنگ و جدل ہمیشہ اس تحفہ کی حفاظت فرمائی ۔*
*زمین کو جنبش ہوئی ، آپ نماز کی طرف متوجہ ہوئے ۔ آندھی چلی آپ نماز کی طرف متوجہ ہوئے ۔ سورج یا چاند گرہن ہوا یا دشمن کا خطرہ سر پر منڈلایا ۔ الغرض کوئی بھی حال پیش آیا ، آپ نماز کی طرف متوجہ ہوئے ۔*
*حیات مبارکہ کی آخری گھڑیوں میں جو آپ کے لبوں پر نماز کا ذکر جاری تھا ، گویا نصیحت تھی کہ تم بھی سدا اس کی حفاظت کرنا ۔ جو تم اس ک
°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)
🌴اے بنتِ حوّا ہمیشہ
دامن اپنا سنبھال رکھنا
چھپا کر خود کو
ہمیشہ اپنا خیال رکھنا
کام لوگوں کا ہے تکنا
شیطان کا کام ورغلانا
مگر سنو اے لڑکی!! l یہ بات ذہین نشین رکھنا
بھائی کا مان ہو تم
باپ کا کُل جہان ہو تم
کرنا عزت تم سب کی
مگر کر دار بے مثال رکھنا
فریب ہیں یہ منفرد
اور مٹھاس لب و لہجے
ایسے پُرفَتن حالات میں تم
فرمانِ پروردگار یاد رکھنا
نامحرم کوئی بولے تم سے
تمھارے لیے میں جان دوں گا
پگلی باتوں میں کہیں آ نہ جانا
بلکہ وبال لہجہ بنا کے رکھنا
🌸 *امامت کا حق دار !*
🔹 *حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے اور امامت کا زیادہ حق دار ان میں سے وہ ہے جو ان میں سے زیادہ قرآن پڑھنے والا ہو ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-783»
*🌷Islamic Msg Service 🌷*
د"بیٹیوں کو کم عمری میں ہی ذہن نشین کروائیں کہ نماز نہ پڑھنے اور پردہ نہ کرنے سے ، بے باک باتیں کرنے اور نظروں کی حفاظت نہ کرنے سے چہرے کا نور اور معصومیت چلی جاتی ہے، پھر چاہے ہلکے رنگ کی لپسٹک یا پنک بلش ہی کیوں نہ لگا لیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ روپ تو حیا سے آتا ہے"🥀💔
یہ مایوسی کیسی ؟ تم جو چاہتے ہو اسے اللہ سے مانگ کر پھر اس کا فیصلہ اسی پہ چھوڑ دو ، تم جو سوچتے ہو اور جو مانگتے ہو تمہیں ہو بہو وہی دیا جاتا ہے تو پھر وہ مت سوچو جو تم سے نہیں ہو سکتا بلکہ وہ سوچو جو تمہارا رب کر سکتا ہے اور تمہارا رب تو سب کچھ کر سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain