Damadam.pk
mayamalik66's posts | Damadam

mayamalik66's posts:

mayamalik66
 

عبدالعزیز بن ابی رواد کے لیے بستر بچھایا جاتا
تو اس پر ہاتھ پھیر کر کہتے:
*تو کس قدر نرم ہے مگر جنت کا بچھونا تجھ سے بھی نرم ہے اور پھر نماز کے لیے کھڑے ہو جاتے۔!*
(تنبیہ المغترین،ص34)
*تہجد کا الارم لگانا نہ بھولیئے گا...!!*

mayamalik66
 

عبدالعزیز بن ابی رواد کے لیے بستر بچھایا جاتا
تو اس پر ہاتھ پھیر کر کہتے:
*تو کس قدر نرم ہے مگر جنت کا بچھونا تجھ سے بھی نرم ہے اور پھر نماز کے لیے کھڑے ہو جاتے۔!*
(تنبیہ المغترین،ص34)
*تہجد کا الارم لگانا نہ بھولیئے گا...!!*

mayamalik66
 

کثرت سے استغفار کرنا اور توبہ کرنا آپ کو اوپر ، نیچے، آپ کے دائیں اور بائیں عذاب سے محفوظ رکھے گا۔
( وَمَا كَانَ ٱللَّهُ مُعَذِّبَهُمۡ وَهُمۡ یَسۡتَغۡفِرُونَ )
(اور اللہ ان کو عذاب نہیں دے گا جب تک وہ استغفار کرتے ہوں)
أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه

mayamalik66
 

عبادتیں صرف جائے نماز پر ہی نہیں ہوتیں بلکہ عبادتیں میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ و عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتیں ہیں! ❤

mayamalik66
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جہنم سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا دے کر ہی سہی ( مگر ضرور صدقہ کر کے دوزخ کی آگ سے بچنے کی کوشش کرو ) ۔
صحیح بخاری

mayamalik66
 

_🌹السلام علیکم ورحمۃ اللّٰــــــہ وبرکاتہ 🌹_
*کیا آج آپ نے درود پڑھا؟*
*<< اگر نہیں پڑھا تو پڑھ لیجئے >>*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*

mayamalik66
 

اپنی گفتگو میں نرمی برتیں؛ کچھ لوگ زندگی میں درد سے دوچار ہوتے ہیں اور آپ کو اس کے بارے میں کچھ علم نہیں ہوتا۔

mayamalik66
 

زندگی کی حقیقت کیا ہے؟
چند گھنٹے ،چند ماہ ،چند سال ۔۔۔۔💔
"بلکہ تم دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو حالانکہ آخرت بہت بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے"

mayamalik66
 

جب اللّٰہ تعالیٰ کے عزاب آتے ہیں وہ یہ نہیں دیکھتا کے اس میں مسلمان بھی رہتے ہیں وہ سب کو لپیٹ میں لے لیتا ہے۔۔ ابھی بھی وقت ہے مسلمانوں سنبھل جاؤ لوٹ آؤ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف 🥺وہ اسطرح دنیا کو ایک دن ختم کر دے گا۔ اور باقی بس نیک اعمال رہ جائیں گے۔۔

mayamalik66
 
mayamalik66
 

*؛ اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دِل کا مُصرف!؟ ، بس اِسی واسطے رکھا ہے کہ ؛ دُکھایا جائے*♥️ ۔! " 🥀

mayamalik66
 

ترکی کے جنوبی علاقے ہولناک زلزلے سے لرز اٹھے 😢😢😢پورے ترکی میں سوگ کا سماں، کہرامان مرعش اور غازی انتپ علاقے میں آنے والے زلزلے سے تقریباً ایک ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے دس ہزار تک ممکنہ اموات ہوسکتی ہیں دکھ کی اس گھڑی میں اہل پاکستان اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ اپنا خصوصی رحم اہل ترکیہ پر نازل فرمائے اس مصیبت کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے، جو فوت ہوگئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے، آمین.

mayamalik66
 

🌿🌸ٹوٹے دل، تھکے بدن شفا کے لیے ترس رہے ہیں... فوری شفا جو انکو تروتازہ کر دے.. جو انکے ہر ملال کو دور کر دے۔
وہ شفا یہی ہے... یہی جسکو آپ روز ہاتھ میں لیتے ہیں،چومتے ہیں اور پھر سینے سے لگا کے ایک ٹھنڈا سانس بھرتے ہیں۔
یہی قرآن!
یہ مرہم ہے آپکے ہر درد پہ۔
اس سے دوری بہت گھاٹے کا سودا ہے جس سے پیدا ہونے والا خلا ساری عمر پورا نہیں ہوتا۔
وقت ہے ابھی۔ تھام لیجیے۔ پکڑ لیجیے مضبوطی سے اور جڑ جائیے ربِ عظیم کے کلام سے۔
وہ آپکو جوڑ دے گا وہاں وہاں سے جہاں جہاں سے آپ ٹوٹے ہیں۔ 🌸🌿
ان شاءاللہ ❤️

mayamalik66
 

.......................... 💫🧡
اللہ حلال، طیب اور جائز سے ہمیں اتنا پُر رکھے کہ حرام کے دروازے ہی نہ کھلیں۔
صرف خوراک ہی نہیں، رزق بھی۔ دوستیاں اور رشتے بھی۔ محبت اور توجہ بھی۔ سننے کا مواد بھی۔ کہنے کی باتیں بھی۔ دیکھنے کی چیزیں بھی۔ جانے کی جگہیں بھی۔ دل، دماغ، جسم اور روح بھی۔
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ🤲🏻♥️
.......................... 💫🧡

mayamalik66
 

👑💕حیا اور پردہ بہترین محافظ ایمان ہیں🤍🥀
👑💕حیا کسی کے قریب جانے نہیں دیتی💙🥀
اورپردہ کسی کو قریب آنے نہیں دیتا❤🥀 ✨

mayamalik66
 

ترکی میں شدید زلزلہ، اب تک ایک ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔
ہم مشکل کی اس گھڑی میں ترکی کے لئے دعاگو غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اس زلزلے کی ہولناکی کا اندازہ آپ یوں لگائیں کہ ریکٹر سکیل پر ترکی میں آنے والے زلزلے کی شدت 9۔7 ہے جبکہ 2005 میں بالاکوٹ میں آنے والے زلزلے کی شدت 6۔7 تھی۔اللہ پاک کرم کردے سب پر آمین

mayamalik66
 

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: خرید و فروخت کا بیان
باب: افلاس اور مہلت دینے کا بیان
حدیث نمبر: 2910
ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ جو شخص بطور قرض لوگوں کا مال حاصل کرتا ہے اور وہ اسے ادا کرنا چاہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ادا کرنے کی توفیق سے نوازتا ہے، اور جو شخص اسے تلف کرنے کے لیے حاصل کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے تلف فرما دے گا۔‘‘ رواہ البخاری۔

mayamalik66
 

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: خرید و فروخت کا بیان
باب: افلاس اور مہلت دینے کا بیان
حدیث نمبر: 2907
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ فَإِذَا أُتْبِعَ أحدكُم على مَلِيء فَليتبعْ»
ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ مال دار شخص کا (قرض کی ادائیگی میں) ٹال مٹول کرنا ظلم ہے، اگر تم میں سے کسی کو کسی مال دار شخص (یعنی ضامن) کے پیچھے لگا دیا جائے (کہ اس سے قرض وصول کر لو) تو لگ جانا چاہیے۔‘‘ متفق علیہ۔

mayamalik66
 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا مانگتے:
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَعَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ شَرِّ الْغِنَى، وَالْفَقْرِ*.
اے اللہ! میں جہنم کے فتنے جہنم کے عذاب اور دولت مندی و فقر کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
سنن ابو داٶد 1543

mayamalik66
 

*دنیا میں چاہے نیک لوگوں اور شریف انسانوں کی کمی نہ ہو*
*مگر دنیا کے معاملات انکے ہاتھ* *میں نہیں ہیں*
*بلکہ خدا سے پھرے ہوئے اور مادہ پرستی و بداخلاقی میں ڈوبے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں* *ہے*
(سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ، اسلامی نظام زندگی اور اسکے بنیادی تصورات)
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
https://chat.whatsapp.com/GE3T4NvAMRwGjF6LRGEosy ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂