Damadam.pk
mazahi_larka's posts | Damadam

mazahi_larka's posts:

mazahi_larka
 

پشاور والوں نے پھر رولا ڈال دیا ھے
کہتے ہیں 14اگست سعودی عرب کے ساتھ منائیں گے😂😂😂😂

mazahi_larka
 

میری طرح فضول online ہو?😕😞
یا کسی سے settingg چل رہی ہے 🤔🤥😂

mazahi_larka
 

جہاں لڑکیوں کی سوچ ختم ہوتی ہے نا
اس سے دو قدم آگے ہم لڑکے کرسی لگا کر بیھٹتے ہیں😋😍😁😝

mazahi_larka
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈

mazahi_larka
 

دنیا میں کونسا ملک ہے جہاں آسماں میں بجلی گرجتے ہی زمین سے بجلی غائب ہو جاتی ہے😜

mazahi_larka
 

مجھ سے نکاح کر لو
حق مہر میں 5 کلو کوکومو دوں گا😂😂

mazahi_larka
 

ایک kiss پیشانی پر 🙈
ایک kiss رخسار کی right side پر 🙈
ایک kiss left side پر
پھر گود میں بیٹھا کے گلے سے لگانا 🙈
ufffffffffff
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔کتنا مشکل ہے چھوٹے بچے کو چپ کروانا 🤣🤣🤣🤣🤣😍😁😆😅
۔

mazahi_larka
 

پاکستان میں سب سے پہلے پابندی " کزن " سے شادی پر لگنی چاہیے۔۔
🤭

mazahi_larka
 

اپنی Age الٹی لکھو 😂 دامادام کہ بزرگ دیکھنے ہیں 🙈🤷♂️

mazahi_larka
 

میٹرک میں آپ کے کتنے مارکس تھے ؟
میرے=1100/848

mazahi_larka
 

خواہشات میں کون سی خواہش مرتے دم تک زندہ رہتی ہے ؟؟؟

mazahi_larka
 

آج کا سوال
وہ کونسی مچھلی ہے جو انڈے نہیں دیتی؟

mazahi_larka
 

میں👦 واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉😝😜

mazahi_larka
 

کیا اپنے پیار کی خاطر رات 12 بجے
قبرستان میں 60 منٹ بیٹھ سکتے ہو 😳

mazahi_larka
 

سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائو🙈
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں🤣😋
اسلام علیکم😁🤣

mazahi_larka
 

آپ کون سے city سے ہو ۔۔۔؟؟؟
اگر Same جگہ سے ہوئے تو دوستی پکی۔۔+×=#😝🤣

mazahi_larka
 

اگر میں اچانک آپ کے گھر مہمان بن کے آوں
تو آپ کا پہلا emoji کیا ہو گا😛😁🤣🙈

mazahi_larka
 

آپ کو شادی کرنے کا کتنا شوق ہے😍
آپ کی بیٹری کے مطابق😂
👇👇
Me.22%
😂😂😂😂

mazahi_larka
 

مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا

mazahi_larka
 

ڈاکٹر نے مریض کی میمری واش کردی اور پوچھا : کچھ یاد
آرہا ہے
مریض : صرف بیوی کا نام۔۔۔
😝😝😝😝😝
ڈاکٹر : (ہنس کر) سب کچھ فارمیٹ ہوگیا مگر وائرس نہیں گیا۔
🤣🤣🤣