اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا
😌😮😠😩
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟
پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرے ابو نے دیا ہے۔
اتوار اور اعتبار آتے دیر سے ہیں
پر جاتے ان کو دیر نہیں لگتی
دوستی سچی ہونی چاہیے
پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہيں
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
چلی جاتی ہیں اے دن وہ بیوٹی پارلر
مقصد ہے جواں لگنا مثالے حور ھو جانا
لیکن محترمہ کو سمجھ کیوں نہیں آتی
ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جانا😁😁😁😁😁😀😂😂🙊🙉🙈🙈🙉🙉🙊🙊
خودکشی کا نیا طریقہ اپناوں گا
میں تجھے چھوڑ کر تمہاری سہیلی کو پٹاوں گا
😋😅😂
حسن کا کیا کام ہے سچی محبت میں ۔۔
آنکھیں مجنوں ہوں تو ہر لیلی چڑیل لگتی ہے
😗😅🤣😑😑😆😆
میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂
مجھے نئی زندگی چاہیے
یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی ہے
🙃😞
اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂
پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے
ہر دو منٹ بعد۔۔
اشتاد جی پانی پی آواں
🤓😂😜😎😂
خوبصورت ہونا بھی آسان نہیں نظر لگ جاتی ہے
اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے
😛😛😜😜😜😄😊😄
جس بھی شادی میں جاتا ہوں، کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے ،
لیکن آج غضب ہوگیا دلہن ہی پسند آگئ 😊😊
بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی
جن لڑکیوں کو لگتا ہے کہ وہ لڑکوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں
وہ اس دفعہ گرمیوں میں ٹنڈ کروا کے دکھائیں
مرد بیچارا آلو کی طرح ہوتا ہے
جو ہرسبزی میں فٹ ہونے کی کوشش کرتا ہے
خدا محفوظ رکھے آپ کو ان تینوں بلاؤں سے
وکیلوں سے حکیموں سے حسینوں کی نگاہوں سے
عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain