مچھر نے ہم کو کاٹا یہ اس کا جنون تھا
ہم نے کھجلی کی یہ آپ کا سکون تھا
ہم چاہ کر بھی اسے مار نہ سکے
کیونکہ اس رگوں میں ہمارا خون تھا؟
کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ لگا
جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا
میرے لیے تو پیار 2000 کے نوٹ جیسا ہے نہ کبھی بنا نہ کبھی دیکھا اور نہ ہی کبھی ملا😁😅😂🖕🖕🖕🖕
apnay name ki profile banwaya top 5😯😯😪😐😐😐😐😐
چلیں آج سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائیں 😌
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں۔۔۔!
اسلام علیکم💟
دفعہ کرو پیار کو😏😒😐
یہ بتاٶ کارٹون کون سے دیکھتے ہو😜😁
شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہئے😝🙈
اپنے فون نمبر کے آخری ایک ہندسے کے مطابق جواب دیں😂
وہ کون سی چیز ہے جو فریج میں بھی گرم رہتی ہے
جیتنے والے کو 300 کا لوڈ 🤔😂
کیا واقعی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں
یا ہم کنواروں کا وہم ہے۔؟
🙈😉😁😂😁😁😀😀😂😂😂😀
help yr zong card recharge
zone card recharge k treqa btao plz
ایک دن ضرور آئے گا
کیونکہ دو دن ایک ساتھ نہیں آتے😂
سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😜😂🙊
افطاری کے بعد نسوار کی پہلی چونڈی بندے کو ایسے گھوماتی ہے جیسے انصافی پٹواریوں کو گھماتے ہیں😂😜🤭
بہت ہوگئ پنجابی اور اردو😜
سب #پشتو کا ایک #word لکھیں؟؟ جن کو نہیں آتا وہ بھی کوشش کریں۔😁🙈
سنگه یئ👇😜
2 پراٹھے, 3 گلاس لسی، 1 پاؤ دھی، 2 آملیٹ، دو کپ چاۓ اور سالن کے سوا کچھ اور نہیں کھایا گیا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain